-
ایران نے ایسے امریکا کے ڈمی جنگی بیڑے پر کیا کنٹرول+ ویڈیو
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۱:۳۸ایران اور امریکا کے ما بین جاری کشیدگی کے دوران سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری اور بحری افواج کی مشترکہ 14ویں پیغمبر اعظم (ص) فوجی مشقوں کے دوران ایک طیارہ بردار جنگی بیڑے پر قبضہ کرنے کی مشق کی گئی۔
-
امریکا، نسل پرستی اور عدم مساوات کے خلاف مظاہرے جاری+ ویڈیو
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۱:۰۸امریکہ میں عدم مساوات، نسل پرستی اور مظاہریں کی سرکوبی کے خلاف وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
فرزند رسول حضرت امام محمد باقر (ع) کی مخصوص صلوات + اقوال زریں
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۰سات ذی الحجہ سنہ ۱۱۴ ہجری کو مسلمانوں کے پانچویں امام فرزند رسول حضرت امام محمد باقرعلیہ السلام کا یوم شہادت ہے -
-
لبنانی عوام کی خوشی اور صیہونیوں کا خوف و ہراس+ ویڈیو
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۲:۲۴حزب اللہ کے جوانوں کی ممکنہ جوابی کاروائی سے بوکھلائی صیہونی حکومت نے مقبوضہ فلسطین سے لگی لبنان کی سرحد پر تابڑ توڑ حملے کر دیئے۔
-
امریکیوں کی فضائی دہشتگردی! ۔ کارٹون
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۹جمعرات کے روز شام کے راستے لبنان کی جانب پرواز کر رہے ایرانی ایئر لائن ماہان ایئر کے ایک طیارے کے راستے میں دو امریکی جنگی طیاروں نے رکاوٹیں کھڑی کر کے مسافروں کو ہراساں کرنے کی کوشش کی اور اسکے قریب خطرناک شکل میں پرواز کرتے ہوئے دسیوں مسافروں کی جسمانی اور نفسیاتی چوٹوں کا سبب بنے۔ امریکہ کے اس اشتعال انگیز بیان کی اقوام متحدہ، مغربی ایشیا کے لئے یورپ کی انسانی حقوق کی نگراں تنظیم اور متعدد ممالک نے مذمت کرتے ہوئے اسے شہری ہوا بازی کے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا۔
-
صیہونی فوجیوں کے کفر شوبا کے پہاڑی علاقوں اور مقبوضہ شبعا فارمز پر حملے کی کچھ ویڈیوز
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۴اس حملے کے بعد کچھ صیہونی میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ حزب اللہ کے جوانوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شبعا فارمز میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ جبکہ حزب اللہ لبنان نے فورا ایک بیان جاری کرکے صیہونی حکومت کے اس جھوٹے دعوے کو مسترد کردیا-
-
موسم حج کا آغاز ہوا ۔ ویڈیو+تصاویر
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۵اسلامی کیلینڈر کے آخری مہینے ذی الحجہ میں موسم حج کا آغاز ہو چکا ہے اور بندگان خدا جوق در جوق مناسک حج بجا لانے کے لئے سرزمین الٰہی پہونچ رہے ہیں۔
-
فلسطین کے حمایتی صیہونی زادے کا تہلکہ خیز بیان ۔ ویڈیو
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۹میکو پیلیڈ ایک اسرائیلی مصنف ہیں جو ایک صیہونی فوجی جنرل کے بیٹے ہیں۔ پیلڈ نے سنہ دوہزار آٹھ میں غزہ پر مسلط کی گئی اکیس روزہ جنگ کے دوران صیہونی جرائم سے پردہ اٹھاتے ہوئے ستائیس ستمبر دوہزار آٹھ کو صیہونی تاریخ کا شرمناک ترین دن قرار دیا۔ پیلڈ فلسطین کے خلاف صیہونی ٹولے کی جارحانہ پالیسیوں کے سخت خلاف ہیں اور وہ عالمی پلیٹ فارمز پر فلسطین کی حمایت میں آواز اٹھاتے رہتے ہیں۔ پیش خدمت ویڈیو دوہزار بارہ کی ہے۔
-
صیہونی دشمن کے لئے ڈراؤنا خواب ہیں حزب اللہ کے میزائل! ۔ ویڈیو
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۹حزب اللہ کے نوجوان سائنسدانوں کے تیار کردہ طاقتور میزائل جن کا تصور ہی اسرائیلی غاصبوں کی نیند اڑا دیتا ہے۔ حزب اللہ کا کہنا ہے کہ اس میزائل سے اسرائیل کے ہر جنگی بحری جہاز کو با آسانی نابود کیا جا سکتا ہے۔
-
امریکی آزادی پر قدرت کا قہر ۔ ویڈیو
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۸حالیہ دنوں میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر عام ہوئی ہے جس میں امریکی مجسمۂ آزادی پر آسمانی بجلی گرنے کا بخوبی مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔