-
سربلندی کے ساتھ واپس لوٹے یمنی جیالے ۔ تصاویر
Nov ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۱سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے اپنی جیلوں میں قید ہزاروں یمنی اسیروں میں سے ایک سو اٹھائیس افراد کو آزاد کیا ہے۔ یہ افراد عالمی ریڈ کراس سوسائٹی کی نگرانی میں یمن کے دارالحکومت صنعا پہونچے جہاں حکومت اور تحریک انصار اللہ کے اعلیٰ عہدے داروں نے ان کا خیر مقدم کیا۔ طیارے سے اترنے کے بعد سبھی نے سجدہ شکر بجا لانے کے بعد جارح دشمن کے خلاف ڈٹے رہنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
-
شرپسندوں کی سازش جاری، نجف اشرف میں ایرانی قونصل خانہ نذر آتش + ویڈیو
Nov ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۹کل رات چند شرپسندوں نےنجف اشرف میں ایرانی قونصل خانے پر حملہ کر دیا۔
-
عرب ممالک نے تو ایران سے مذاکرات کے چینل کھولنے شروع کر دیئے، اسرائیل اپنی خیر منائے... (دوسرا حصہ)
Nov ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۹اسرائیلی حکام پر ایران اور اس کے اتحادیوں کی مسلسل بڑھتی فوجی طاقت کا اتنا خوف طاری ہو گیا ہے کہ وہ علاقے میں رونما ہونے والی تبدیلیوں کو پڑھ ہی نہیں پا رہے ہیں ۔
-
عالم کی ذمہ داری
Nov ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۴منبر پر آنے والےافراد کا کام لوگوں تک اسلام اور دین کے احکامات پہنچانا اور عوام کو اسلام اور قرآن سے شناسائی کرانا ہے اور یہ کام وہی شخص کر سکتا ہے جو خود احکام دین کو جانتا ہو اور اسلام و قرآن کے نورانی احکام ومعارف سے آشنا ہو اسی لئے تبلیغ کرنے والے کا مقام مرجع تقلید کے مقام سے کچھ کم نہیں ہے۔
-
عرب ممالک نے تو ایران سے مذاکرات کے چینل کھولنے شروع کر دیئے، اسرائیل اپنی خیر منائے... (پہلا حصہ)
Nov ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۸اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو جن کی حکومت کا خاتمہ ہو چکا ہے ان دنوں بڑی محنت سے کچھ عرب ممالک کے ساتھ اسرائیل کے دوستانہ تعلقات کی باتیں بار بار کر رہے ہیں ۔ اسی لئے انہوں نے مشکوک بیانات کا سہارا لیا ہے۔
-
بے جا سوالات سے پرہیز کرنا
Nov ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۰أَمْ تُرِيدُونَ أَن تَسْأَلُوا رَسُولَكُمْ كَمَا سُئِلَ مُوسَىٰ مِن قَبْلُ ۗ وَمَن يَتَبَدَّلِ الْكُفْرَ بِالْإِيمَانِ فَقَدْ ضَلَّ سَوَاءَ السَّبِيلِ
-
ماحولیات انسانی جفاؤں کا شکار ۔ تصاویر
Nov ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۰انڈپینڈنٹ اردو کی ایک رپورٹ کے مطابق فضائی آلودگی سے سالانہ ستر لاکھ موتیں ہوتی ہیں جن میں ۱۵ لاکھ کم عمر بچے شامل ہیں۔ اس وقت ماحولیات اور بالخصوص فضائی ، زمیی اور سمندری آلودگی عالمی سطح پر باعث تشویش بنی ہوئی ہے اور دنیا بھر میں آئے دن کہیں نہ کہیں مظاہرین سڑکوں پر نکل آتے ہیں تاکہ اپنے حکام سے ماحولیات کے تحفظ اور اسکو لاحق خطرات سے نمٹنے کے لئے سنجیدہ اور فوری اقدامات عمل میں لائیں۔
-
صیہونی درندوں نے ایک اور فلسطینی بچہ پکڑا ۔ ویڈیو
Nov ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۸مقبوضہ فلسطین کے الخلیل علاقے میں صیہونی درندوں نے تیرہ سالہ ایک اور بچے ’’عبد الرازق ادریس‘‘ کو گرفتار لیا۔ صیہونی دہشتگرد اس بچے کی آنکھوں پر پٹی باندھ کر اسے اپنے ساتھ لے گئے اور اس دوران انہوں نے فلسطینی گھروں میں ’’اِسٹَن گرینڈ‘‘ پھینک کر انہیں بچے کی جانب آنے سے روکا۔
-
تہران میں ملین مارچ ؛ رہبرانقلاب سے تجدید بیعت ! - ویڈیو
Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں آج ایک بار پھر بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی امنگوں اور رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے اپنی وفاداری کا اعلان !
-
تہران ؛عوام کو سڑکوں پر دیکھ کردشمنوں نے سر پیٹ لئے + ویڈیوز
Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۵ایران کے مختلف شہروں میں حالیہ مظاہروں کے دوران شرپسندوں اور بلوائیوں کے خلاف ایرانی عوام کے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔