• اٹلی، تشدد کے خلاف خواتین کا مظاہرہ ۔ ویڈیو

    اٹلی، تشدد کے خلاف خواتین کا مظاہرہ ۔ ویڈیو

    Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۹

    خواتین کے حق میں روا رکھی جانے والی زیادتی اور تشدد کے خلاف اٹلی کے دار الحکومت روم میں ہزاروں خواتین نے مظاہرہ کیا۔ اٹلی میں خواتین کے خلاف تشدد اس حد تک بڑھ چکا ہے کہ ’’عورت کشی‘‘ کی اصطلاح بکثرت استعمال کی جاتی ہے۔سنہ دو ہزار انیس کی ابتدا سے اب تک ۱۴۶ خواتین اپنے سابق یا حالیہ شوہر کے ہاتھوں قتل کی جا چکی ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق سنہ ۲۰۰۰ سے اب تک ۳۱۰۰ خواتین اپنے قریبی عزیزوں کے تشدد کا شکار ہو کر اپنی جان کھو چکی ہیں۔

  • الخلیل پر یہودی آبادکاروں کی یلغار

    الخلیل پر یہودی آبادکاروں کی یلغار

    Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۴

    یہودی آبادکاروں نے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے گھروں پر پتھراؤ کر کے متعدد فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔

  • امریکا اور اس کے اتحادیوں کو بشار اسد کا واضح پیغام (دوسرا حصہ)

    امریکا اور اس کے اتحادیوں کو بشار اسد کا واضح پیغام (دوسرا حصہ)

    Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۳

    شام کے صدر بشار اسد نے روس کی حمایت یافتہ نئی حکمت کے بارے میں واضح الفاظ میں گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ دونوں محاذوں پر چھاپہ مار جنگ شروع کی جائے گی ۔

  • کون سی چیزیں دل کو سخت کر دیتی ہیں؟

    کون سی چیزیں دل کو سخت کر دیتی ہیں؟

    Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۹

    حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا کہ

  • قیادت کی حمایت اور فتنہ پروری کے خلاف مظاہرے جاری ۔ ویڈیو

    قیادت کی حمایت اور فتنہ پروری کے خلاف مظاہرے جاری ۔ ویڈیو

    Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۴

    ایران میں ہوئے حالیہ مظاہروں کے دوران بلوا اور توڑ پھوڑ کرنے والے سامراجی آلۂ کار شرپسند عناصر کے خلاف ملک بھر میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔روزانہ ملک کے کئی چھوٹے بڑے شہروں میں نظام اسلامی اور اسکی قیادت کی حمایت میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل کر ایران دشمن طاقتوں اور اندرون ملک ان کے نمکخواروں کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کی قیادت سے اپنی وفاداری کا اعلان کرتے ہیں۔

  • امریکا اور اس کے اتحادیوں کو بشار اسد کا واضح پیغام (پہلا حصہ)

    امریکا اور اس کے اتحادیوں کو بشار اسد کا واضح پیغام (پہلا حصہ)

    Nov ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۰

    شام کے صدر بشار اسد نے شام کی جنگ میں شامل کچھ خاص فریقوں کو براہ راست اور ٹھوس پیغام دینے کے لئے روسی میڈیا کے ذریعے زبردست تشہیراتی مہم شروع کی ہے۔ یہ پیغامات خاص طور پر امریکا اور ترکی کے لئے ہیں۔

  • ایران نے کیا طاقت کا مظاہرہ + ویڈیو

    ایران نے کیا طاقت کا مظاہرہ + ویڈیو

    Nov ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۷

    اسلامی جمہوریہ ایران میں "حامیان ولایت اٹھانوے فوجی مشقوں " میں خلیج فارس اور آبنائے ہرمز کی شبیہ سازی کی گئی ۔

  • ایران، دشمن پھر ناکام، عوام سرخرو + ویڈیو

    ایران، دشمن پھر ناکام، عوام سرخرو + ویڈیو

    Nov ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے غیور، بہادراور انقلاب دوست عوام نے ایک بار پھراپنی صفوں سے بلوائیوں، شرپسندوں اور تخریب کاروں کو اپنے اتحاد و یکجہتی سے نکال باہر کیا۔

  • جہاں بلوے کی آگ ہے وہاں امریکی ایندھن موجود ہے! ۔ کارٹون

    جہاں بلوے کی آگ ہے وہاں امریکی ایندھن موجود ہے! ۔ کارٹون

    Nov ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۲

    امریکی وزیر خارجہ مائک پامپئو نے گزشتہ چند روز کے دوران، ایران کے مختلف شہروں میں بلوا اور گھیراؤ جلاؤ کرنے والوں سے اپنی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔

  • اب سید علی کے فدائی میدان میں ہیں! ۔ ویڈیو

    اب سید علی کے فدائی میدان میں ہیں! ۔ ویڈیو

    Nov ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۱

    اب جب کہ امریکہ، اسرائیل، سعودی عرب اور ان کے آلۂ کار بلوائی ایران کو بد امن کرنے کے لئے اپنا سارا زور دکھا کر تھک ہار کے بیٹھ گئے،ایک بار پھر با شعور، با بصیرت اور اسلامی نظام و قیادت پر فدا ایرانی قوم میدان میں اتر کر اپنی طاقت و وحدت کا مظاہرہ کر رہی ہے۔گزشتہ تین روز سے اسلامی جہوریہ اور اسکی قیادت کی حمایت میں ملک کے مختلف شہروں میں زبردست مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔