-
سختی کے دنوں میں اللہ کو یاد کرنا
Sep ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۶اُذْکُرْنى فى اَیّامِ سَرّائِکَ ، حَتّى اسْتَجیبَ لَکَ فى اَیّامِ ضَرّائِک.
-
جیل نہ بھیجو تو اقتدار سے ہٹ جاؤں گا: نتن یاہو
Sep ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۵نتن یاہو کئی مہینوں سے اس کوشش میں ہیں کہ وہ صیہونی صدر ریووِن ریولن سے یہ درخواست کریں کہ انہیں الزامات سے بری کر دیا جائے جس کے عوض وہ دائرہ اقتدار سے ہٹنے کو تیار ہیں۔
-
چاروں طرف سے موت اسرائیل کی جانب بڑھ رہی ہے (پہلا حصہ)
Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۳ابھی حال ہی میں تین واقعات اس طرح رونما ہوئے ہیں جو آنے والے حالات کی بہت واضح تصویر پیش کر سکتے ہیں ۔ یہ واقعات اسرائیل کے اندر حزب اللہ کی جانب سے بکتر بند گاڑی کی تباہی کے ایک ہفتے بعد رونما ہوئے ہیں ۔
-
حضرت امام حسین علیہ کی زیارت کی فضیلت
Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۸امام صادق علیہ السلام نے فرمایا:
-
بکھر رہی ہے ایران مخالف ’’ٹیم بی‘‘
Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۵ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے ’’ٹیم بی‘‘ کی نئی اصطلاح عالمی ذرائع ابلاغ کو دی تھی۔یہ ٹیم ایران دشمنی کے لئے دنیا میں پہچانی جاتی ہے۔مگر اس وقت اس ٹیم میں بڑی تیزی سے بکھراؤ ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔
-
امریکی ہتھیار آل سعود کے کام نہ آ سکے! ۔ کارٹون
Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۹سعودی عرب نے امریکی حمایت کے سائے میں گزشتہ ساڑھے چار برس سے یمن میں وحشیانہ جنگ چھیڑ رکھی ہے جس کے جواب میں وقتا فوقتا یمنی جوانوں کے حملے ہوتے رہتے ہیں۔یمنی فورسز نے اپنے آخری بڑے حملے میں دس بمبار ڈرون کی مدد سے سعودی عرب کی معروف آئل کمپنی آرامکو کو نشانہ بنایا جسے دیکھ کر آل سعود اور اسے بہلا پھسلا کر اپنے پیشرفتہ اسلحے بیچنے والا امریکہ،دونوں ہی انگشت بدنداں رہ گئے! یہ معلوم نہ ہو سکا کہ سعودی عرب میں امریکہ کے بظاہر پیشرفتہ دفاعی اور میزائل سسٹم کے ہوتے ہوئے یمنی ڈرونز آ کیسے گئے؟!
-
سعودی شہہ رگ پر یمن کی کاری ضرب! ۔ کارٹون
Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۶یمنی فورسز کے ڈرون یونٹ نے گزشتہ پیر کو سعودی عرب کی معروف اور سب سے بڑی آئل کمپنی آرامکو سے وابستہ دو آئل رفائنریز بقیق اور خریص پر دس بمبار ڈرون سے حملہ کیا جو خود سعودی وزیر توانائی کے بقول اسکی تیل پیداوار میں ۵۰ فیصد کی کمی کا سبب بنا۔تیل کی پیداوار اور برآمدات قبیلۂ آل سعود کے لئے شہہ رگ حیات کی حیثیت رکھتی ہیں۔اس حملے میں عجیب بات یہ رہی کہ امریکہ سے خریدے گئے کھربوں ڈالر کے ہتھیار بھی یمنی جوانوں کے اس حملے کو نہ روک پائے۔ اس حملے سے سعودی عرب کی دفاعی صورتحال کی قلئی کھل گئی۔
-
صیہونی وزیر اعظم کی ایک اور نازیبا حرکت !
Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۱صیہونی وزیر اعظم نے ایک کتاب کو فوٹ ریسٹ کے طور پر استعمال کیا!
-
سعودی عرب پر آگ برسانے والے ڈرون طیاروں کی دلچسپ داستان (دوسرا حصہ)
Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۲:۳۳یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی السریع نے حملے کے بارے میں جو بیان دیا ہے اس پر توجہ دینے سے متعدد نکات سامنے آتے ہیں۔
-
دل کا روزہ
Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۲:۲۵امام علی علیه السلام: