-
بدترین شخص
Sep ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۱رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ نے فرمایا:
-
بڑے بے آبرو ہوکر ترے کوچے سے ہم نکلے + کارٹون
Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۰امریکا کے سابق قومی سیکورٹی کے مشیر جان بولٹن، دہشت گرد گروہ ایم کے او کی بوسیدہ رسی سے بھی خود کو بچا نہیں سکے۔
-
آیت کی مختصر تفسیر
Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۲وَمَا لَهُمْ أَلَّا يُعَذِّبَهُمُ اللَّـهُ وَهُمْ يَصُدُّونَ عَنِ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ وَمَا كَانُوا أَوْلِيَاءَهُ ۚ إِنْ أَوْلِيَاؤُهُ إِلَّا الْمُتَّقُونَ وَلَـٰكِنَّ أَكْثَرَهُمْ لَا يَعْلَمُونَ ﴿انفال 34﴾
-
ایک مشیر کی کہانی، بن سلمان کے قریب جگہ تو بنا لی لیکن شاید اس کی قیمت جان دے کر ادا کرنی پڑی!
Sep ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۲:۳۹سعودی نژاد مصنفہ مضاوی رشید نے برطانیہ میں واقع مڈل ایسٹ آئی کی ویب سائٹ کے لئے اپنے مقالے میں سعود قحطانی کا مسئلہ اٹھایا جن کا نام سعودی عرب کے مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے مسئلے میں سامنے آیا تھا ۔
-
حسین کون؟ ایک انگریز کی زبانی+ ویڈیو
Sep ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۲:۲۷حضرت امام حسین علیہ السلام کو انگریز کیسا دیکھتے ہیں، اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
-
سید حسن نصر اللہ کا تاریخی خطاب، فرزند رسول کو تنہا نہیں چھوڑیں گے + ویڈیو
Sep ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۹لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے شب عاشورا اپنے تاریخی خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی سے ایک تجدید عہد کیا، آپ بھی ملاحظہ فرمائیں۔
-
پوری دنیا میں گونج رہی ہے لبیک یا حسین کی صدائیں، دنیا کا ذرہ ذرہ ہے مصروف ماتم + ویڈیوز
Sep ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۴ساری دنیا آج مظلوم کربلا حضرت امام حسین علیہ السلام کی شہادت کے غم میں سیاہ پوش ہے۔
-
روز عاشورا
Sep ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۸روز عاشورا محمد و آل محمد علیہم السلام پر مصیبت کا دن ہے. عاشور کے دن امام حسین علیہ السلام نے اسلام کی بقا کی خاطر اپنا بھرا گھر اور اپنے انصار کو خدا کی راہ میں قربان کر دیا، ہمارے آئمہ معصومین علیہم السلام نے اس دن کو گریہ و زاری سے مخصوص کر دیا ہے. لہٰذا عاشور کے دن گریہ و زاری، مجلس و ماتم اور عزا کی بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے۔
-
عاشورا ظلم و استبداد کے خلاف ایثار و فداکاری کی کامیابی
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰عاشورا حقیقت کے ذریعے طاقت پر غلبے، انصاف کے ذریعے استبداد پر فتح اور ایثار و فداکاری کے ذریعے ظلم پر کامیابی کا ابدی ثبوت ہے۔
-
یزید وقت کو پہچانیں!!!
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۲ایک امریکی جریدے نے سعودی عرب کے موجود ولیعہد کا مقایسہ یزید ابن معاویہ سے کیا ہے۔