• شبِ 23 ماہ رمضان / شبِ قدر کے اعمال

    شبِ 23 ماہ رمضان / شبِ قدر کے اعمال

    May ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۱

    ہدیۃ الزائر میں منقول ہے کہ یہ رات شب قدر کی پہلی دوراتوں سے افضل ہے اور بہت سی روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ شب قدر یہی ہے او ر یہ بات حقیقت کے قریب تر ہے اس رات حکمت الہی کے مطابق کائنات کے تمام امور مقدر ہوتے ہیں (تقدیر لکھی جاتی ہے) پس اس میں پہلی دو راتوں والے مشترکہ اعمال بجا لائے اور ان کے علاوہ اس رات کے چند مخصوص اعمال بھی ہیں۔

  • فضاٸل و اعمال شب قدر

    فضاٸل و اعمال شب قدر

    May ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۰

    احادیث کی روشنی میں 23ویں رمضان المبار کی فضیلتیں پیش خدمت ہے۔

  • امریکا اور ایران ٹکراؤ، کس میں کتنا ہے دم!

    امریکا اور ایران ٹکراؤ، کس میں کتنا ہے دم!

    May ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۰:۱۷

    امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ ٹکراو کی خبریں سرخیوں میں آئیں تو یہ بھی اندازے شروع ہوگئے کہ دونوں ممالک کی طاقت کی سطح کیا ہے؟

  • بہار بندگی-20

    بہار بندگی-20

    May ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۰:۱۴

    قرآن مجید کے ہر سورے کی اپنی ایک خصوصیت ہے اور مسائل و رنج و الم کو دور کرنے میں ان کا حیرت انگیز اثر ہے ۔ جیسا کہ روایت میں ہے کہ بیمار پر 70 بار سورے حمد کی تلاوت اس کے رنج و الم میں کمی کا باعث بنے گی ۔

  • ڈیل آف سینچری، عرب ممالک کی خیانت کا نتیجہ (دوسرا حصہ)

    ڈیل آف سینچری، عرب ممالک کی خیانت کا نتیجہ (دوسرا حصہ)

    May ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۰:۱۰

    ڈیل آف سینچری تجویز کا پہلا قدم، قدیمی بیت المقدس کو غاصب صیہونی حکومت کے دار الحکومت کے طور پر اس کے حوالے کرنا ہے۔

  • امیر المومنین کے لئے صعصہ بن صوحان کے تاریخی کلمات

    امیر المومنین کے لئے صعصہ بن صوحان کے تاریخی کلمات

    May ۲۷, ۲۰۱۹ ۲۳:۵۹

    صعصہ بن صوحان نے امیر المومنین علیہ السلام کے حق میں تین کلمات ایسے کہے جو زمین و آسمان کو رُلانے کے لئے کافی ہیں۔

  • فلسطین سے سازش، اسرائیل کی بھرپور حمایت، ڈیل آف دی سینچری کی کالی کرتوت (پہلا حصہ)

    فلسطین سے سازش، اسرائیل کی بھرپور حمایت، ڈیل آف دی سینچری کی کالی کرتوت (پہلا حصہ)

    May ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۲

    فلسطین اور اسرائیل کے درمیان اختلافات کے حل کے لئے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جو تجویز پیش کی ہے اسے دی ڈیل آف سینچری کا نام دیا گیا ہے۔

  • امیرِ عدالت | انفوگرافکس

    امیرِ عدالت | انفوگرافکس

    May ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۰:۲۹

    امیر المومنین (ع) کی حکومتِ اسلامی کی وہ خصوصیات جو آج دنیا بھر کے اسلامی حکمرانوں کے لئے مشعلِ راہ ہیں۔

  • القاب مولا علیؑ

    القاب مولا علیؑ

    May ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۱

    علامه امینی نے کتاب الغدیر میں حضرت امیرالمؤمنین علی علیه السلام کے 248 لقب بیان کئے ہیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زبان مبارک سے بیان ہوئے ہیں:

  • عراق کے سنی مفتی کا فتوی، ایران کا دفاع واجب ہے

    عراق کے سنی مفتی کا فتوی، ایران کا دفاع واجب ہے

    May ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۹

    عراق کے اہل سنت محکمہ اوقاف کے سربراہ شیخ عبداللطیف الہمیم نے ایک انتہائی اہم فتوے میں اہل سنت سے کہا ہے کہ وہ ایران کا دفاع کریں۔ عراقی میڈیا نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ایک عراقی مرجع کی جانب سے اس قسم کے موقف کی ماضی میں مثال نہیں ملتی ہے۔