• سعودی عرب کی اہم تنصیبات پر حملے کے پیغامات + مقالہ

    سعودی عرب کی اہم تنصیبات پر حملے کے پیغامات + مقالہ

    May ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۰:۲۶

    ایران- عراق جنگ اور خلیج فارس کی پہلی جنگ کے بعد خلیج فارس کا امن اس وقت اچانک ندارد ہو گیا جب 12 مئی کو سعودی اور متحدہ عرب امارات کے تیل ٹینکروں پر مشکوک حملہ ہوا ۔

  • بہار بندگی-19

    بہار بندگی-19

    May ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۰:۲۳

    قرآن مجید کی تلاوت کی خصوصیت اور اہمیت اتنی زیادہ ہے کہ بہت کم ہی عبادت کی اتنی اہمیت ہے کیونکہ غور و فکر اور تدبر کے ساتھ قرآن مجید کی تلاوت، نیکی کا سرچشمہ ہے ۔

  • شب قدر کے اعمال میں قرآن مجید سر پر رکھنے کا فلسفہ

    شب قدر کے اعمال میں قرآن مجید سر پر رکھنے کا فلسفہ

    May ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۰:۲۰

    شب قدر کے اعمال میں قرآن مجید سر پر رکھتے وقت کون سی 4 نیتیں کی جائیں؟؟؟

  • انفرادی اور اجتماعی دعائیں

    انفرادی اور اجتماعی دعائیں

    May ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۵

    ان دنوں اور ان راتوں کی اہمیت کو حقیقتاً پہچانیں. قرآن واضح طور پر فرماتا ہے کہ «خیر من الف شهر»؛ ایک رات ہزار مہینوں سے بہتر ہے! یہ بات بہت زیاده اہمیت کی حامل ہے۔

  • حضرت علیؑ کی وصیت

    حضرت علیؑ کی وصیت

    May ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۲

    ضربت کے بعد حسنینؑ شریفین اور ان کے چاہنےوالوں کے نام حضرت علی علیہ السلامؑ کی وصیت:

  • شب قدر کی فضیلت

    شب قدر کی فضیلت

    May ۲۴, ۲۰۱۹ ۲۳:۵۹

    امــام جعفـــر الصــادق علـيہ الســلام نـــے فــــرمـایا ہــے کــہ

  • شب قدر کے اعمال کے حوالے سے خصوصی اطلاع

    شب قدر کے اعمال کے حوالے سے خصوصی اطلاع

    May ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۶

    سحر عالمی نیٹ ورک کے ساتھ شب قدر کے مخصوص اعمال انجام دیں

  • سعودی عرب کے نجران ہوائی اڈے پر ڈرون حملہ، سعودی حواس باختہ + ویڈیو

    سعودی عرب کے نجران ہوائی اڈے پر ڈرون حملہ، سعودی حواس باختہ + ویڈیو

    May ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۵

    سعودی عرب کی اہم تنصیبات پر یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے ڈرون حملے بدستور جاری ہیں ۔

  • ترکی کے زبردست موقف کے آگے امریکا بے بس+ مقالہ

    ترکی کے زبردست موقف کے آگے امریکا بے بس+ مقالہ

    May ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۷

    ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کا یہ کہنا ہے کہ وہ روس سے ایس-400 میزائل ڈیفنس سسٹم خریدنے کے ساتھ ہی مزید پیشرفتہ میزائل ڈیفنس سسٹم ایس-500 کی روس کے ساتھ مل کر مشترکہ تعمیر بھی کریں گے، امریکا کے لئے ایک بڑے جھٹکے سے کم نہیں ہے ۔

  • بہار بندگی-18

    بہار بندگی-18

    May ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۲

    روایت میں ہے کہ حضرت امام رضا علیہ السلام قرآن مجید سے اتنا زیادہ انس رکھتے تھے کہ ہر تین دن میں ایک بار پورا قرآن پڑھ کر ختم کر دیتے تھے اور فرماتے تھے کہ اگر میں چاہوں تو تین دن سے پہلے بھی قرآن کی تلاوت کو ختم کر سکتا ہوں لیکن میں نے کبھی بھی اس کی آیت کی تلاوت نہیں کی مگر یہ کہ اس کی آیتوں میں غور و فکر کیا اور میں نے اس بارے میں تدبر کیا کہ یہ آیت کہاں اور کس بارے میں نازل ہوئی ہے۔ اس بنا پر ہر تین دن میں پورا قرآن پڑھتا ہوں ورنہ تین دن سے کم وقت میں پورے قرآن کی تلاوت کرتا ۔