• قرآن، ہادی بھی، مضل بھی

    قرآن، ہادی بھی، مضل بھی

    May ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۳:۵۸

    میرے عزیزو! قرآن سے اپنے انس کو بڑهائیں. میری تاکید اور نصیحت یہ ہے کہ آپ قرآن سے زیاده مانوس ہوں۔

  • اگر امریکا نے ایران پر حملے کی حماقت کی تو ...؟

    اگر امریکا نے ایران پر حملے کی حماقت کی تو ...؟

    May ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۲

    حالیہ دنوں میں امریکا مسلسل ایران کو فوجی کاروائی کی دھمکی دے رہا ہے۔

  • کیا عرب ممالک ایران کو گھیرنے کی سازش کر رہے ہیں.... (دوسرا حصہ)

    کیا عرب ممالک ایران کو گھیرنے کی سازش کر رہے ہیں.... (دوسرا حصہ)

    May ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۰:۱۰

    اگر جنگ کی آگ بھڑکی تو یہ یقینی طور پر ایک علاقائی جنگ ہوگی ۔ اس میں ایک طرف اسلامی مزاحمتی محاذ ہوگا اور دوسری جانب امریکا اور اس کے عرب اتحادی ممالک ہوں گے ۔ مگر اس جنگ کے خطروں کی سطح عالمی ہوگی یعنی اس کا اثر ساری دنیا پر پڑے گا ۔

  • بہار بندگی-17

    بہار بندگی-17

    May ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۷

    رمضان المبارک کی 20ویں تاریخ کی دعا میں آیا ہے کہ اے پروردگار، رمضان میں ہمیں قرآن مجید کی تلاوت کی توفیق عطا فرما ۔

  • امير المؤمنين (ع) کی اپنے فرزند امام حسن (ع) کو نصیحت

    امير المؤمنين (ع) کی اپنے فرزند امام حسن (ع) کو نصیحت

    May ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۳:۵۹

    حضرت امام علی (ع) نے اپنے فرزند امام حسن (ع) سے فرمایا: بیٹا مجھ سے چار اور پھر چار باتیں محفوظ کرلو تو اس کے بعد کسی عمل سے کوئی نقصان نہ ہوگا۔

  • جب صیہونی ٹی وی ہیک ہو گیا + ویڈیو

    جب صیہونی ٹی وی ہیک ہو گیا + ویڈیو

    May ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۹

    ایک ہیکر نے صیہونی حکومت کے ٹیلیویژن کو ہیک کرکے صیہونی حکومت کے صبرا اور شتیلا کیمپ میں جرائم کا ویڈیو منتشر کر دیا۔

  • کیا عرب ممالک ایران کو گھیرنے کی سازش کر رہے ہیں.... (پہلا حصہ)

    کیا عرب ممالک ایران کو گھیرنے کی سازش کر رہے ہیں.... (پہلا حصہ)

    May ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۰:۱۸

    الشرق الاوسط اخبار نے ایک خبر شائع کی ہے کہ سعودی عرب اور خلیج فارس تعاون کونسل کے دیگر رکن ممالک نے رضا مندی ظاہر کر دی ہے کہ ان کی سرزمین اور سمندری علاقوں پر امریکا اپنے فوجیوں کو پھر سے تعینات کر سکتا ہے۔

  • بہار بندگی-16

    بہار بندگی-16

    May ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۰:۱۳

    کتنا اچھا ہو کہ ہم اللہ کی مہمانوازی کے اس مہینے میں اذان کی آواز سن کر بیدار ہوں اور سچے دل سے وضو کرکے جماعت سے نماز ادا کرنے کے لئے مسجد جائیں ۔

  • کھانا کھانے کے آداب کیا ہیں؟

    کھانا کھانے کے آداب کیا ہیں؟

    May ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۸

    امام حسن عليه ‏السلام :

  • امریکا، نسل پرستی کا مرکز بن گیا + ویڈیو

    امریکا، نسل پرستی کا مرکز بن گیا + ویڈیو

    May ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۷

    امریکی فوج کا نسل پرست چہرا پھر سے دنیا کے سامنے آ گیا۔ سوشل میڈیا پر آج کل ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں امریکا کے ایک پولیس اہلکار کو ایک سیاہ فام حاملہ خاتون کو نزدیک سے گولی مارتے دکھایا گیا ہے۔