امریکا، نسل پرستی کا مرکز بن گیا + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i349399-امریکا_نسل_پرستی_کا_مرکز_بن_گیا_ویڈیو
امریکی فوج کا نسل پرست چہرا پھر سے دنیا کے سامنے آ گیا۔ سوشل میڈیا پر آج کل ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں امریکا کے ایک پولیس اہلکار کو ایک سیاہ فام حاملہ خاتون کو نزدیک سے گولی مارتے دکھایا گیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۷ Asia/Tehran

امریکی فوج کا نسل پرست چہرا پھر سے دنیا کے سامنے آ گیا۔ سوشل میڈیا پر آج کل ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں امریکا کے ایک پولیس اہلکار کو ایک سیاہ فام حاملہ خاتون کو نزدیک سے گولی مارتے دکھایا گیا ہے۔

اس ویڈیو میں دکھایا گیا کہ پولیس اہلکار سیاہ فام خاتون پر اس وقت حملہ کرتا ہے جب وہ کہتی ہے کہ میں صرف گھر جا رہی ہوں، کیوں مجھے اذیت کر رہے ہو۔ اس جملے کے بعد امریکی پولیس اہلکار خاتون پر شاکر سے حملہ کرتا ہے، باوجود اس کے کہ وہ بارہا کہہ رہی تھی کہ میں حاملہ ہوں، پولیس اہلکار کو کوئی رحم نہیں آتا اور بابڑ توڑ گولیوں کی بارش کر دیتا ہے۔