-
ولادتِ امام زمانہؑ مبارک !
Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۰سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں 15 شعبان ولادت با سعادت فرزند رسول حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ شریف کی مناسبت پرتبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
سیلاب زدہ علاقوں میں جنرل سلیمانی + ویڈیو
Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۷صوبہ خوزستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے موقع پر قدس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل قاسم سلیمانی لوگوں میں گھل مل گئے اور انہوں نے وہاں صورتحال کا بہت قریب سے جائزہ لیا۔
-
دعائے امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف- ویڈیو
Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے معروف منقبت خوان علی فانی کی آواز میں دعائے امام زمانہ عج
-
مشرق وسطی کے حالات اور اسرائیل کے وجود کی جنگ + مقالہ
Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۱سلطنت عثمانیہ 5 صدیوں تک چلی، برطانوی استعمار اس سے کچھ کم چلا، صنعتی اور ٹکنالوجی انقلاب آنے کے بعد سب کچھ بدل گیا اور حالات میں ایک نئی تیزی پیدا ہوگئی ۔
-
گوگل کی ایران دشمنی، متعدد چینلز کے اکاونٹز بند
Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۲:۳۳گوگل نے ایران کے پریس ٹی وی اور ہسپان ٹی وی کے یو ٹیوب چینل اور جی میل کو بلاک کر دیا ہے ۔
-
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں
Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۲:۱۷’’بادِرُوا اِلى ریاضِ الْجَنَّةِ‘‘
-
یہ لبنان نہیں ہے! ۔ تصاویر
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۸ایران؛سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں صرف ایرانی عوام ہی نہیں بلکہ دنیا کے کئی ملکوں منجملہ عراق، افغانستان، آذربائیجان، پاکستان، ہندوستان اور بعض افریقی ممالک کے باشندے امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ اس گیلری میں آپ لبنانی باشندوں کی امدادی و انسانی کاوشیں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
-
مرجع تقلید نے امداد کی خاطر گھر بیچ دیا
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۴آیت اللہ العظمیٰ جعفر سبحانی نے ایران میں آئے تباہ کن سیلاب کے متاثرین کی امداد کے لئے اپنا گھر فروخت کر کے اس کی قیمت متعلقہ ذمہ داران کے حوالے کر دی۔
-
ایران کی مسلح افواج کا قومی دن۔ تصاویر+ویڈیو
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۰۱۸ اپریل ایران میں مسلح افواج کے قومی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔اس مناسبت کی مرکزی تقریب بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کے مزار کے قرب وجوار میں منعقد ہوئی جس کو صدر مملکت حسن روحانی نے خطاب کیا۔اس موقع پر مسلح افواج نے پریڈ انجام دی اور قومی سطح پر تیار کئے جانے والے پیشرفتہ جنگی طیارے ’’کوثر‘‘ سمیت جدید ترین ہتھیاروں کی نمائش بھی کی گئی۔
-
داعش کی شکست میں ایران کی مسلح افواج کا کردار ناقابل انکار ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۶رہبر انقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے کمانڈر انچیف آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ملک کی مسلح افواج کے درمیان بڑھتی ہوئی ہم آہنگی اور اتحاد کو دشمن کے غم و غصے کی اہم وجہ قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ امریکہ کی گھناؤنی حرکت کے بعد فوج اور سپاہ پاسداران نے انتہائی خوبصورتی کے ساتھ اپنے اتحاد کا مظاہرہ کیا۔