-
یوم مسلح افواج کی تیاریاں، دشمن حیران + ویڈیو
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۹ایران میں فضائیہ کے ڈپٹی کمانڈر نے بتایا ہے کہ اس بار یوم مسلح افواج، گزشتہ برسوں کی بہ نسبت الگ ہوگا کیونکہ اس بار یوم مسلح افواج کے موقع پر ملک میں بنے صائقہ اور کوثر بمبار طیارے پرواز کریں گے ۔
-
ڈیل آف سینچری کے بارے میں سعودی موقف میں تبدیلی، حقیقت یا ؟؟؟ + مقالہ
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۱امریکا جلد ہی فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان صدیوں پرانے تنازع کے حل کے لئے تیار کی گئی ڈیل آف دی سینچری یا سازش آف دی سینچری سے متعلق اہم معلومات برملا کرنے والا ہے لیکن اس نام نہاد ڈیل سے متعلق اب تک جو معلومات لیک ہوئی ہے اسے قبول کرنے سے فلسطینیوں نے ایک زبان ہوکر انکار کر دیا ہے۔
-
عرب دنیا میں انقلابات کی تبدیل ہوتی روش + مقالہ
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۱وقت بدل گیا، ایک کے بعد ایک فوجی بغاوت ہوئی، ٹی وی چینلز پر بیان پڑھے گئے لیکن آج کی عرب دنیا میں الگ طرح کے انقلاب نظر آ رہے ہیں اور ٹی وی پر جاری ہونے والے بیان بھی الگ ہیں کیونکہ انقلاب لانے والوں میں عوام کا خوف ہے اور وہ ہر طرح سے عوام کو خوش کرنے کی کوشش کرتے نظر آتے ہیں جس کی مثال عرب دنیا میں نہیں ملتی ۔
-
قول امام حسن عسکری علیہ السلام
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۱حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی نصیحت
-
ایرانی عوام نے سیلاب کی بساط لپیٹ دی ۔ کارٹون
Apr ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۰شک نہیں کہ ان دنوں ایران کو اپنی معاصر تاریخ کے بدترین سیلاب کا سامنا ہے اور بڑے پیمانے پر سیلاب نے تباہی مچائی ہے اور خاصا مالی نقصان متاثرین سیلاب کو اٹھانا پڑا ہے، مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ اس سیلاب کے نتیجے میں ملکی سطح پر پیدا ہونے والی ہمدردی، فداکاری، محبت، ایثار اور انسانی جذبے نے ایسے فخریہ مناظر رقم کئے ہیں جن پر دنیا کو رشک ہے۔
-
اتحاد و یکجہتی سے سیلاب کو مات
Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۱گزشتہ چار ہفتے کے دوران، اسلامی جمہوریہ ایران کے شمالی اور جنوب مغربی علاقے وسیع پیمانے پر سیلاب کی زد میں تھے جس کے نتیجے میں 70 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے اور ان علاقوں کا زمینی اور مواصلاتی نظام درہم برہم ہوگیا ۔
-
منشور ’’انقلاب ِ اسلامی کا دوسرا مرحلہ‘‘ - (مکمل متن کا دوسرا حصہ)
Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۰رہبر مظلومین و محرومین جہان،علمدارِ ولایت سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ نے ایران میں آنے والے اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر اپنے خطاب میں انقلاب اسلامی کے گذشتہ چالیس سالوں میں تیزی سے حاصل ہونے والے اہداف اور کامیابیوں کا ذکر اور عالمی طاقتوں کے اِس الٰہی انقلاب کو روکنے کے تمام مذموم عزائم کی مسلسل مختلف محاذوں پر ناکامی کا ذکر فرماتے ہوئے اِس الہی اور مہدوی انقلاب کے مزید عالمی اور عظیم الشان اہداف کا ذکر فرمایا اور پہلے مرحلے میں کامیابی کے بعد،اسلامی انقلاب کے دوسرے مرحلے می
-
صیہونی حکومت کی سرکوبی، 500 فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کرنے کے حکم
Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۸اسرائیل کی ایک عدالت نے یہودی کالونیوں کے تعمیر کے ایک ادارے کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے بیت المقدس میں فلسطینیوں کے 500 گھروں کو زمین بوس کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے ۔
-
سوشل میڈیا کا سرور ہوا ڈاؤن، صارفین پریشان
Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۴سوشل میڈیا کی مقبول ویب سائیٹیں فیسبوک، انسٹاگرام اور واٹس اپ دنیا کے متعدد ممالک میں اچانک پوری طرح متاثر ہوگئیں ہیں جس کی وجہ سے صارفین کو ان سایٹوں کے استعمال میں پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔
-
حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کا قول
Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۲:۲۰حضرت امام زین العابدین علیہ السلام فرماتے ہیں: