SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایڈیٹر چوئس

  • آسمان ولایت و امامت کے ساتویں آفتاب ہدایت کا سوگ ! ویڈیو+ آڈیو + متن

    آسمان ولایت و امامت کے ساتویں آفتاب ہدایت کا سوگ ! ویڈیو+ آڈیو + متن

    Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۹

    ماہ رجب کی ۲۵ تاریخ سنہ ۱۸۳ ہجری کو آسمان ولایت و امامت کا ساتواں آفتاب ہدایت ’’موسیٰ کاظم (ع)‘‘ غروب ہوا۔تاریک زندان کی گہری کال کوٹھڑی میں ہونے والی اس مظلومانہ شہادت کے موقع پر سبھی مومنین کی خدمت میں تعزیت عرض ہے۔

  • بارہ فرودین مطابق یکم اپریل ایران کا یوم اسلامی جمہوریہ   (دوسرا حصہ)

    بارہ فرودین مطابق یکم اپریل ایران کا یوم اسلامی جمہوریہ (دوسرا حصہ)

    Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۰

    تحریر: نوید حیدر تقوی

  • بارہ فرودین مطابق یکم اپریل ایران کا یوم اسلامی جمہوریہ (پہلا حصہ)

    بارہ فرودین مطابق یکم اپریل ایران کا یوم اسلامی جمہوریہ (پہلا حصہ)

    Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۰

    تحریر: نوید حیدر تقوی

  • یوم الارض کے موقع پر فلسطین کی جد و جہد ۔ ویڈیو + تصاویر

    یوم الارض کے موقع پر فلسطین کی جد و جہد ۔ ویڈیو + تصاویر

    Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۴

    غزہ سے لے کر مغربی کنارے اور رام اللہ تک پورے فلسطین میں واپسی مارچ کی پہلی سالگرہ اور یوم الارض (۳۰ مارچ) کے موقع مظاہرے کئے گئے۔فلسطینی باشندوں کے پرامن مارچ پر صیہونی ٹولے کے حملے میں 4 فلسطینی شہید اور 300 زخمی ہو گئے۔

  • حریت و آزادی کا قاتل،قبیلۂ آل سعود ۔ کارٹون

    حریت و آزادی کا قاتل،قبیلۂ آل سعود ۔ کارٹون

    Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۹

    خدمت حرمین شریفین کے لبادے میں لپٹا ہوا سرزمین حجاز پر قابض، عقل و منطق سے عاری، تنگ نظر، متعصب، توسیع پسند اور اقتدار کا بھوکا قبیلۂ آل سعود یمن سے اٹھنے والی صدائے حریت و آزادی کو برداشت نہیں کر پا رہا ہے! (کارٹونسٹ: سجاد جعفری)

  • ایک اور فلسطینی نوجوان شہید ہوا ۔ ویڈیو

    ایک اور فلسطینی نوجوان شہید ہوا ۔ ویڈیو

    Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰

    گزشتہ جمعہ کو ’’حق واپسی مارچ‘‘ کے دوران صیہونی دہشتگردوں نے ایک ۲۰ سالہ فلسطینی نوجوان کے سر پر گولی مار دی تھی جس کی تاب نہ لا کر کے اس نے دم توڑ دیا۔المیزان نامی حقوق انسانی مرکز کے مطابق گزشتہ مارچ ۲۰۱۸ سے اس سال ۲۲ فروری تک غزہ میں صیہونی دہشتگردوں کی فائرنگ کے سبب کم از کم ۲۳۰ فلسطینی شہید ہوئے ہیں جن میں چالیس بچے، دو خواتین، دو نامہ نگار، تین امدادی کارکن اور آٹھ معذور افراد شامل ہیں۔

  • ایران میں سیلاب کا قہر، امدادی کاروائیاں تیز + ویڈیو

    ایران میں سیلاب کا قہر، امدادی کاروائیاں تیز + ویڈیو

    Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۵

    گزشتہ روز ایران کے شہر شیراز میں شدید سیلاب کی وجہ سے سیاحوں سمیت 19 شہری جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوئے جبکہ سیلابی ریلے سے شہر میں نقصانات بھی ہوئے.

  • اسرائیل پر میزائل حملے کے پیغامات + مقالہ

    اسرائیل پر میزائل حملے کے پیغامات + مقالہ

    Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۱

    اسرائیلی حکام اور میڈیا میں اس وقت سب سے گرم مسئلہ غزہ پٹی سے مشمرت کے علاقے پر فائر کیا جانے والا میزائل ہے۔ اسرائیلی سیاسی اور میڈیا حلقوں کا دعوی ہے کہ یہ میزائل غزہ پٹی سے فائر کیا گیا اور تل ابیب کے اوپر سے گزرتا ہوا مشمرت کالونی پر گرا۔

  • نهج البلاغه حکمت 89

    نهج البلاغه حکمت 89

    Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۰

    قَالَ علی علیه السلام

  • جب سیلاب آیا تو رہبر انقلاب نے کیا کیا؟!

    جب سیلاب آیا تو رہبر انقلاب نے کیا کیا؟!

    Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۲

    "... سیلاب کو آتے ہوئے دو تین گھنٹے ہو گئے تھے اور ہم اس مدت کے دوران یکے بعد دیگرے گھروں کے گرنے کی آواز سن رہے تھے ..."

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: جھارکھنڈ حکومت اور طلبا کے درمیان بات چیت ناکام، پیر کو ریاستی اسمبلی کے محاصرے کا اعلان

    ہندوستان: جھارکھنڈ حکومت اور طلبا کے درمیان بات چیت ناکام، پیر کو ریاستی اسمبلی کے محاصرے کا اعلان

    ۸ hours ago
  • پاکستان، ترکیہ اور سعودی معاہدہ ، عالم اسلام میں تفرقہ کا حربہ نہ بننے پائے ، عراقی مراجع کا انتباہ

  • وزیرخارجہ عرا‍ قچی: جب تک امریکی خلاف ورزیاں جاری ہیں اس وقت تک مذاکرات کا دوبارہ آغاز ممکن نہيں ہے

  • آبنائے ہرمز اب پہلے جیسا نہيں رہے گا ، ایران

  • راہل گاندھی آج کے نوجوانوں کی تشویش کو سمجھ چکے ہیں: الہ آباد میں طلبا و طالبات کا اظہار خیال

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS