• ایران، شیراز میں سیلاب کے ایک دن بعد- ویڈیو

    ایران، شیراز میں سیلاب کے ایک دن بعد- ویڈیو

    Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۸

    ایران میں ہونے والی شدید بارشوں کے نتیجے میں آنے والے غیر متوقع اور تباہ کن سیلاب کے بعد امدادی کارروائیاں تیزی کے ساتھ جاری ہیں اور صورتحال کو کافی حد تک کنٹرول کر لیا گیا ہے۔

  • شیعہ اب کافر نہیں : سعودی مفتی

    شیعہ اب کافر نہیں : سعودی مفتی

    Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۷

    سعودی عرب میں مکہ مکرمہ میں کعبے کے امام جماعت شیخ عادل الکلبانی نے اپنے عقاید اور نظریہ میں ایک بڑی اصلاح کی بات کہی ہے۔

  • یمن پر مظالم کے چار سال پورے، ملک تباہ، دنیا خاموش

    یمن پر مظالم کے چار سال پورے، ملک تباہ، دنیا خاموش

    Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۹

    یمن کے خلاف سعودی اتحاد کی تباہ کن جنگ کو چار سال پورے ہونے پر اس ملک کے دار الحکومت صنعا سمیت متعد شہروں میں لاکھوں کی تعداد میں یمنی عوام نے مظاہرے کئے ۔

  • کلام نور کے اقتباسات

    کلام نور کے اقتباسات

    Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۱

    (وَٱذۡكُرۡ فِی ٱلۡكِتَـٰبِ إِدۡرِیسَۚ إِنَّهُۥ كَانَ صِدِّیقࣰا نَّبِیࣰّا)(وَرَفَعۡنَـٰهُ مَكَانًا عَلِیًّا)(أُو۟لَـٰۤىِٕكَ ٱلَّذِینَ أَنۡعَمَ ٱللَّهُ عَلَیۡهِم مِّنَ ٱلنَّبِیِّـۧنَ مِن ذُرِّیَّةِ ءَادَمَ وَمِمَّنۡ حَمَلۡنَا مَعَ نُوحࣲ وَمِن ذُرِّیَّةِ إِبۡرَ ٰ⁠هِیمَ وَإِسۡرَ ٰ⁠ۤءِیلَ وَمِمَّنۡ هَدَیۡنَا وَٱجۡتَبَیۡنَاۤۚ إِذَا تُتۡلَىٰ عَلَیۡهِمۡ ءَایَـٰتُ ٱلرَّحۡمَـٰنِ خَرُّوا۟ سُجَّدࣰا وَبُكِیࣰّا)

  • صیہونی ٹولے کے خلاف امریکی یہودیوں کا مظاہرہ ۔ ویڈیو

    صیہونی ٹولے کے خلاف امریکی یہودیوں کا مظاہرہ ۔ ویڈیو

    Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۳

    امریکہ: صیہونی ٹولے اور فلسطینیوں کے خلاف جاری اسکی دہشتگردی کی مذمت میں صیہونیت مخالف سیکڑوں آرتھوڈوکس یہودیوں نے وائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ کیا۔

  • راستہ چلتے فلسطینیوں کو تنگ کرتے ہیں صیہونی دہشتگرد ۔ ویڈیو

    راستہ چلتے فلسطینیوں کو تنگ کرتے ہیں صیہونی دہشتگرد ۔ ویڈیو

    Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۱

    مقبوضہ فلسطین میں رہائش پذیر فلسطینیوں کے لئے صیہونی دہشتگردوں کی موذی حرکتیں ناسور بن چکی ہیں۔فلسطینی باشندوں کو روزانہ غاصب دہشتگردوں کی جانب سے سخت، تکلیف دہ اور موذی حرکتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

  • صیہونی دارالحکومت پر فلسطین کا راکٹ حملہ ۔ ویڈیو

    صیہونی دارالحکومت پر فلسطین کا راکٹ حملہ ۔ ویڈیو

    Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۵

    بعض عالمی ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ فلسطین کی جانب سے صیہونی دہشتگردی کے مرکز تل ابیب پر راکٹ فائر کیا گیا ہے۔

  • ’’سرچشمۂ دہشتگردی‘‘ کا عنوان سعودی عرب کو بھاتا ہے :امریکی مفکر

    ’’سرچشمۂ دہشتگردی‘‘ کا عنوان سعودی عرب کو بھاتا ہے :امریکی مفکر

    Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۱

    امریکی کی معروف شیگاگو یونیورسٹی کے پروفیسر اور بین الاقوامی تعلقات کے ماہر جان میئرشیمر کا ماننا ہے کہ ایران خطے میں کسی ملک کے لئے کوئی خطرہ نہیں ہے۔

  • اگلا قدم  (علم و تحقیق) ۔ ویڈیو

    اگلا قدم (علم و تحقیق) ۔ ویڈیو

    Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۷

    اسلامی انقلاب کی پانچویں دہائی کے آغاز پر رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کو ایک تابناک مستقبل کی جانب لے جانے کے لئے ایک منشور مرتب اور اسے ’’گام دوم‘‘ کے نام سے ملک کے لئے ایک گائیڈ لائن کے طور پر پیش کیا ہے۔ اس اہم منشور میں ترقی و پیشرفت کی بلندیوں تک پہونچنے کے لئے نظام اسلامی کو درکار لازمی رہنمائیوں کا ذکر ہوا ہے۔ مجموعی طور پر رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے اس منشور میں سات اہم اور کلیدی نکات کی جانب ایران کے حکام اور عوام کی توجہ مبذول کرائی ہے جن میں سے ایک علم و تحقیق ہے۔

  • میدان میں ڈٹے ہیں فلسطینی ۔ ویڈیو

    میدان میں ڈٹے ہیں فلسطینی ۔ ویڈیو

    Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۲

    اس ہفتے بھی غزہ میں محصور ہزاروں فلسطینی باشندوں نے مقبوضہ فلسطین سے ملے سرحدی علاقے میں حق واپسی مارچ کا اہتمام کیا۔اس سلسلہ کو شروع ہوئے اگلے ہفتے پورا ایک سال ہو جائے گا اور فلسطینی عوام ’’حق واپسی مارچ‘‘ کی پہلی سالگرہ منانے کے لئے خود کو تیار کر رہے ہیں۔