• نوروز کے موقع پر حرم رضوی میں زائرین کی رفت و آمد ۔ ٹائم لیپس

    نوروز کے موقع پر حرم رضوی میں زائرین کی رفت و آمد ۔ ٹائم لیپس

    Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۸

    گزشتہ ایک ہفتے کے دوران پینتالیس لاکھ سے زائد مسافروں نے دیار غریب الغربا حضرت امام رضا علیہ السلام کا رخ کیا ہے۔نوروز اور ہجری کے نئے شمسی سال کے آغاز پر بارگاہ امام ضامن، زائرین کرام سے لبریز تھی۔اس لمحے کا ایک ٹائم لیپس ملاحظہ ہو!

  • ثانی زہرا (ع) کا سوگ ! - ویڈیو + آڈیو + متن

    ثانی زہرا (ع) کا سوگ ! - ویڈیو + آڈیو + متن

    Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۰

    15 رجب وفات ثانی زہرا حضرت زینب کبری سلام الله علیھا کی مناسبت پرسحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں

  • نوروز کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا خصوصی  پیغام / مکمل متن

    نوروز کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا خصوصی پیغام / مکمل متن

    Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۴

     ٭ 21 مارچ 2019  عید نوروز اور ہجری شمسی سال کے آغاز کی مناسبت سے رہبرانقلاب اسلامی کے خصوصی پیغام کا مکمل متن ملاحظہ فرمائے:

  • Boosting Production is the pivotal issue of the new year: Imam Khamenei

    Boosting Production is the pivotal issue of the new year: Imam Khamenei

    Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۲:۴۰

    The following is the full text of the message issued on March 21, 2019, by Ayatollah Khamenei—the Supreme Leader of the Islamic Revolution—on the occasion of Nowruz, the Persian New Year.

  • نیوزی لینڈ کا حملہ اور سعودی کردار

    نیوزی لینڈ کا حملہ اور سعودی کردار

    Mar ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۲

    نیوزی لینڈ میں دو مسجدوں پر دہشت گردانہ حملوں میں 50 سے زائد نمازیوں کی شہادت کے بعد ویٹیکن کے پوپ کے منہ سے دو لفظ نکلے، ہمارے مسلمان بھائی، ان دو الفاظ سے ظاہر ہو گیا کہ انہیں دہشت گردانہ واقعے سے کتنا افسوس ہوا اور متاثرین سے انہیں کتنی ہمدردی ہے۔

  • نیوزی لینڈ, شہداء سے اظہار یکجہتی

    نیوزی لینڈ, شہداء سے اظہار یکجہتی

    Mar ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۵

    پندرہ مارچ کو نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دومساجد میں نسل پرست دہشت گرد نے نماز جمعہ کے دوران فائرنگ کی تھی جس کے نتیجے میں پچاس سے زائد مسلمان شہید ہو گئے تھے۔

  • عید نوروز کا اسلامی پہلو

    عید نوروز کا اسلامی پہلو

    Mar ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۱

    نوروز ایرانی سال کا آغاز، بہار کی آمد، فطرت اور قدرت کے حسن کا جشن ہے جو اسلام سے پہلے بھی رائج تھا ۔

  • امریکا کی ایک اور سازش ناکام

    امریکا کی ایک اور سازش ناکام

    Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۴

    امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعتراف کیا ہے کہ امریکا نے ایران کے خلاف جو تبلیغی جنگ شروع کی تھی وہ ناکام ہو رہی ۔ اس لئے ایران کے خلاف کام کرنے والے امریکا کی جانب سے چلائے جانے  والے فارسی زبان کے چینلز کے بجٹ میں کٹوتی کی جائے گی ۔

  • ایران، پائلٹ کی مہارت سے بڑا حادثہ ٹل گیا + ویڈیو

    ایران، پائلٹ کی مہارت سے بڑا حادثہ ٹل گیا + ویڈیو

    Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۶

    ایرانی پائلٹ نے اپنی ہوشیاری کا ثبوت پیش کر دیا ۔

  • مولود کعبہ، تاریخ ساز شخصیت

    مولود کعبہ، تاریخ ساز شخصیت

    Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۳

    تاریخ اسلام میں حضرت علی علیہ السلام واحد ایسی شخصیت ہیں جو تمام زمانوں کے عباد اللہ کے لئے رحمت اور محبت کے اعلی مصداق ہیں۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے تاریخ بشریت کی عادل ترین شخصیت کا لقب بھی حاصل کیا۔