-
دہشتگردوں کے لئے مغربی ٹیشو پیپر ۔ کارٹون
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۷مغربی ذرائع ابلاغ نے نیوزیلینڈ میں ہونے والے ہولناک دہشتگردانہ حملے کو ’’دہشتگردانہ‘‘ بتانے سے گریز کیا ہے اور اسے عام حادثہ بتاتے ہوئے اسکے ملزم کے نظریات کو ’’مغربی آزادی بیان‘‘ کی فہرست میں شامل کر دیا۔
-
نیوزیلینڈ کی پارلیمنٹ میں تلاوت قرآن ۔ ویڈیو
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۷نیوزیلینڈ: دو مساجد میں شہید ہونے والے پچاس سے زائد نمازیوں کی یاد میں نیوزیلینڈ کی پارلیمنٹ کی کاروائی کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا۔
-
عراقی رضاکار فورسز اور امریکی حکام کے بے بنیاد بیانات
Mar ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۴عراق کی رضاکار فورس حشد الشعبی کے ترجمان نے امریکی وزارت خارجہ کے مداخلت پسندانہ بیانات پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے حکومت بغداد سے امریکی سفیر کو طلب کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ سے اسرائیل پر ہونے والے راکٹ حملوں کی حقیقت
Mar ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۰لبنان سے شائع ہونے والے اخبار البنا نے تل ابیب میں جرنلز کے چھگڑے اور اسلامی مزاحمت کی فتح کا زمانہ، عنوان کے تحت غزہ سے تل ابیب پر راکٹ فائر کئے جانے کے واقعے کو نتن یاہو کے منصوبے کا حصہ قرار دیا تاکہ اس کے بعد غزہ کو جواب دے کر، اس سے انتخابات میں فائدہ اٹھایا جا سکے ۔
-
مزاحمت کے محاذ کا اہم اجلاس + ویڈیو
Mar ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری، ایران، شام اور عراق کے درمیان انسداد دہشتگردی پر سہ فریقی اجلاس میں شرکت کرنے کیلئے شام پہنچ گئے۔
-
چار ایسے مکروہ عمل جو کہ انسان کے رزق و روزی کو کم کرتے ہیں
Mar ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۲امام سجّاد (علیه السلام) فرماتے ہیں : وہ مکروہ جو روزی کو کم کرتے ہیں
-
نیوزیلینڈ پولیس چیف نے عربی میں خطبہ پڑھا ۔ ویڈیو
Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۶نیوزیلینڈ پولیس چیف ’’نائلہ حسن‘‘ نے دہشتگردانہ حادثہ کے متاثرین اور دیگر شہریوں کو خطاب کرتے ہوئے عربی میں پہلے خطبہ پڑھا جس کے دوران وہ خود کو روک نہ پائیں اور رو پڑیں۔ اسکے بعد انہوں نے اپنے مسلمان ہونے پر فخر کرتے ہوئےشہدا کے لواحقین کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا اور اطمینان دلایا کہ مذہبی مقامات بالخصوص مساجد کی سیکورٹی کو سخت بنایا جائے گا۔
-
امام محمد تقیؑ کی مختصر زندگی مقاومت کا نمونہ
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰آپؑ مقاومت کی علامت اور نشانی ہیں ۔ ایک ایسا عظیم انسان کہ جس نے اپنی مختصر زندگی کے تمام زمانے میں پوری قوّت کے ساتھ مکّار اور ریاکارعباسی خلیفہ مامون کی مخالفت اور مقابلہ کیا اور کبھی بھی (اپنے ہدف سے) ایک قدم تک پیچھے نہ ہٹے اور تمام مشکل حالات کو برداشت کیا اور مبارزے کی ہر ممکن روِش کے ساتھ مبارزہ کیا۔
-
امام محمد تقی علیہ السلام کے چند اقوال
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۰حضرت امام محمد تقی علیہ السلام بعض روایات کی بنا پر ۱۰ رجب المرجب کو مدینۂ منورہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کا مشہور لقب ’’جواد‘‘ ہے۔
-
فرزندِ رسول حضرت امام محمد تقی (ع) کی مختصر سوانح حیات
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۰سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں آج شب ولادت باسعادت فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی مناسبت پر تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔