-
نیوزیلینڈ کے بعد اب لندن میں ہوا حملہ ۔ ویڈیو
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۷اس بار تین اسلام مخالف نسل پرست اسلام کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے بیچ و بیچ وایٹ چیپل علاقے میں چاقو ہتھوڑی جیسے اوزاروں سے نمازیوں پر حملہ آور ہوئے۔یہ برطانوی دہشتگرد حملہ کرنے کے بعد پولیس کے آنے سے قبل بھاگ نکلے۔
-
نماز جمعہ کے دوران مسلمانوں کا قتل عام ۔ ویڈیو
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۳نیوزیلینڈ کی دو مساجد پر ہونے والے ہولناک دہشتگردانہ حملے میں کم از کم 40 نمازی شہید اور پچاس زخمی ہو گئے۔ رشاٹوڈے نے شہدا کی تعداد 49 بتائی ہے۔دہشتگرد نے اپنے پورے حملے کی لائیو ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔
-
17 یمنی خواتین اور بچوں کی تشییع و تدفین ۔ ویڈیو
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۰یمن کے شمال مغربی صوبہ حجہ میں اس ہفتے کے آغاز میں سعودی فضائی حملے میں 17 خواتین اور بچے شہید ہو گئے جن کی تشییع جنازہ میں ہزاروں یمنی باشندوں نے شرکت کی اور آل سعود کے خلاف نعرے لگا کر اسکے خلاف جاری جنگ میں اپنے عزم و حوصلے کا اعلان کیا۔ دوسری طرف دارالحکومت صنعا میں بھی ہزاروں یمنی خواتین نے یمن میں جاری سعودی جرائم کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
دسیوں بمبار ڈرون نے اڑ کر ایرانی طاقت کا مظاہرہ کیا ۔ ویڈیو
Mar ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ’’الیٰ بیت المقدس ۔ ا ‘‘ نامی اپنی فوجی مشقوں میں خلیج فارس کے اوپر دسیوں ڈرون اڑا کر اپنی طاقت کا لوہا منوایا۔ان مشقوں میں خود ایران کے تیار کردہ RQ-170 ماڈل کے پچاس ڈرون کے علاوہ متعدد قسم کے لڑاکو ڈرونز کو شامل کیا گیا۔سپاہ کی یہ مشقیں اپنی نوعیت کے اعتبار سے دنیا میں کم نظیر،خطے میں بے نظیر اور ایران میں سب سے بڑی سمجھی جاتی ہیں چونکہ ان میں بڑی تعداد میں بمبار ڈرونز کو استعمال کیا گیا ہے۔
-
ماہرین کاؤنسل کے اراکین قائد انقلاب سے ملے ۔ تصاویر
Mar ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۸مجلس خبرگان (ماہرین کاؤنسل) کے اراکین نے آج پنجشنبہ کے روز رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
روضۂ امیر المومنین پر صدر ایران کی حاضری ۔ ویڈیو
Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۴آج بدھ کی صبح صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی اپنے دورۂ عراق کے موقع پر زیارت کی غرض سے روضۂ امیر المومنین پر حاضری دی۔
-
پھر جارح طاقتوں کے لئے یمن قبرستان بن گیا + ویڈیو
Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۱یمن پر سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج اور رضاکار فوج کے حملے بدستور جاری ہیں اور حالیہ ویڈیو سے پتا چلتا ہے کہ یمنی فوج نے جارح طاقتوں کو زبردست جانی و مالی نقصان پہنچایا ہے۔
-
ٹرمپ کی اسرائیل دوستی، عجیب و غریب دعوی
Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۷امریکا کے صدر نے ایک عجیب و غریب دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ اسرائیل میں وزارت عظمی کے انتخابات میں شریک ہوں تو انہیں سب سے زیادہ ووٹ ملیں گے۔
-
دنیا میں ایرانی فوج کتنی ہے طاقتور!!!
Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۱دنیا بھر کی طاقتور فوجوں کی فہرست جاری کرنے والی فوجی ویب سایٹ گلوبل فائر پاور نے 2019 کی اپنی فہرست میں دنیا کے 137 ممالک کی فوجی طاقت کے اعداد و شمار پیش کئے ہیں ۔
-
دنیا اور آخرت کی برکات
Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۱:۲۷امام على عليه السلام :