• یمن سعودی آکٹوپس کے شکنجے میں ۔ کارٹون

    یمن سعودی آکٹوپس کے شکنجے میں ۔ کارٹون

    Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۹

    سعودی آکٹوپس مارچ دو ہزار پندرہ سے یمن کو اپنے شکنجے میں جکڑے ہوئے ہے اور امریکہ، برطانیہ اور فرانس اسے بھرپور طریقے سے فیڈ کرنے میں مصروف ہیں۔

  • فلسطینیوں کا ہولوکاسٹ ۔ کارٹون

    فلسطینیوں کا ہولوکاسٹ ۔ کارٹون

    Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۶

    گزشتہ برس یعنی دو ہزار اٹھارہ کے دوران غاصب صیہونی دہشتگردوں نے، اپنے بنیادی و فطری حقوق کے لئے آواز اٹھانے والے ۲۹۵ فلسطینیوں کو شہید جبکہ ۲۶ ہزار سے زائد کو زخمی کیا۔زخمی ہونے والے فلسطینیوں میں ایک بڑی تعداد اپنے بعض جسمانی اعضاء سے محروم ہو چکی ہے۔اسی طرح شہید و زخمی ہونے والوں میں شیر خوار، پیر، جوان، مرد خاتون سبھی شامل ہیں۔

  • تقویٰ اور پرہیزگاری

    تقویٰ اور پرہیزگاری

    Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۰

    تقویٰ (اور پرہیزگاری) کا ذکر قرآن کے شروع سے آخر تک کثرت سے ہوا ہے -

  • A Dairy Cow for Enemies of Muslims !| Farsi sub English

    A Dairy Cow for Enemies of Muslims !| Farsi sub English

    Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۶

    How can a government ruling over a Muslim nation turn into a dairy cow for enemies of Muslims?

  • لطف اندوز بندگی

    لطف اندوز بندگی

    Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۰

    خداسے رابطہ، انسان کو خدا کے قریب کر دیتا ہےاورگہرا احساس رکھنا،انسان کےاندر خدا کے سامنے تواضع پیدا کردیتا ہے۔اور انسان کے لیے بندگی کو حد درجے تک لطف اندوز بنا دیتا ہے۔

  • اسلامی انقلاب سے دنیا میں رونما ہونے والی تبدیلیاں

    اسلامی انقلاب سے دنیا میں رونما ہونے والی تبدیلیاں

    Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۳

    دنیا کے دیگر انقلابات کی بہ نسبت ایران کے اسلامی انقلاب کی ایک خصوصیت اس کا جیوپولیٹیکل ہونا ہے ۔

  • اسلامی انقلاب، مغربی دانشوروں کی نظر میں

    اسلامی انقلاب، مغربی دانشوروں کی نظر میں

    Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۳

    جیفری روجر گڈوین ان دانشوروں میں ہیں جنہوں نے انقلابات خاص طور پر ایران کے اسلامی انقلاب کا جائزہ لیا ہے ۔

  • ایمان کی حقیقت، تین خصلتیں ہیں

    ایمان کی حقیقت، تین خصلتیں ہیں

    Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۸

    لا يَسْتَكْمِلُ عَبْدٌ حَقِيْقَةَ الْإيمانِ حَتَّى تَكُونَ فِيهِ خِصَالٌ ثلاثٌ : اَلتَّفَقُّهُ فِي الدِّيْنِ ، وَ حُسْنُ التَّقْدِيْرِ فِي الْمَعِيْشَةِ، وَالصَّبْرُ عَلٰى الرَّزَايَا.

  • اسلامی انقلاب اور علماء کا کردار

    اسلامی انقلاب اور علماء کا کردار

    Jan ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۹

    ایران اور دنیا کے دیگر بڑے انقلابات کے وجود میں آنے کے حوالے سے ایک اور فرق انقلاب کی سربراہی اور قیادت سے متعلق ہے۔ اسلامی انقلاب کی قیادت علمائے کرام کے ہاتھوں میں تھی اور ان کے بارے میں نیز ان کی فکری، سماجی، اخلاقی اور سیاسی خصوصیات کے بارے میں اس وقت کے سیاست دانوں اور تجزیہ نگاروں کو زیادہ علم نہیں تھا۔