-
چلو کربلا چلیں !
Oct ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۸جی ہاں یہ اربعین کے ملین مارچ کا ہی فیض ہے کہ دنیا کے گوشے گوشے سے عاشقان حسین کعبہ ولایت کی جانب رواں داوں ہو جاتے ہیں، ان پروانوں میں شیرخوار بچے بھی ہيں، معذور مرد و خواتین، نہ تھکن کا احساس نہ پریشانیوں کا دکھ، مقصد صرف شمع ہدایت پر قربان ہونا ہے۔
-
یمنی بچے یونیسف کے کیمرے سے! ۔ ویڈیو
Oct ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۴یمنی بچے اور انکے ماں باپ کن حالات سے روبرو ہیں،اسکی ایک جھلک اس ویڈیو میں دیکھئے!
-
امریکہ نے سعودی عرب کو سزا کی دھمکی دی ۔ کارٹون
Oct ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۶امریکی صدر ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ اگر ہمیں یہ معلوم ہو گیا کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کی گمشدگی کے پیچھے سعودی عرب کا ہاتھ ہے تو ہم اسے سخت سزا دیں گے!مگر ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ سعودی عرب کا جرم ثابت ہو جانے کے بعد بھی ہم اسے اسلحوں کی فروخت کا سلسلہ بند نہیں کریں گے!
-
پتھروں کی گولیوں پر فتح! ۔ ویڈیو
Oct ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۷مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی جوانوں اور صیہونی دہشتگردوں میں جھڑپیں روز کا معمول بن چکی ہیں اور بسا اوقات ان جھڑپوں میں اسلحوں سے اٹے ہوئے صیہونی درندے فلسطینی پتھروں کے سامنے ٹک نہیں پاتے اور میدان چھوڑ کر بھاگ کھڑے ہوتے ہیں۔
-
شہادت حضرت سکینہ علیہا سلام / نوحے
Oct ۱۴, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۴پانچ صفر سنہ ۶۱ ہجری ( ایک روایت کے مطابق) سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کی کم سن بچی حضرت رقیہ (سکینہ) علیہا سلام کی شہادت ہے، اس موقع پر خاندان اہلبیت علیہم السلام کے سبھی چاہنے والوں کو تعزیت پیش کرتے ہیں۔
-
جرمن جریدے کا نیا کارٹون،سعودی قونصل خانہ!
Oct ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۰جرمنی میں شائع ہونے والے معروف جریدے ’’اشپیگل‘‘ نے سعودی قونصل خانے کا ایک معنیٰ خیز کارٹون شائع کیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ 2 اکتوبر کومشہور و معروف سعودی صحافی جمال خاشقجی ترکی کے شہر استنبول میں واقع سعودی قونصل خانے کے کمپاؤنڈ سے غائب ہوگئے تھے اور آج تک انکی موت و حیات ایک معمیٰ بنی ہوئی ہے اور سعودی عرب کو اس مشکوک معاملے کے سبب دنیا بھر میں بڑی خفتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
حسین (ع) ہمیں متحد کرتے ہیں !!!
Oct ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۷تہران - بغداد تعلقات دوستانہ ہیں اور اس میں مزید فروغ آرہا ہے اور یہ چيز دشمنوں کو برداشت نہيں ہو رہی ہے۔
-
جاری ہے فلسطینی باشندوں کا واپسی مارچ ۔ ویڈیو
Oct ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۳فلسطینیوں کے واپسی مارچ کو شروع ہوئےسات مہینے ہوچکے ہیں مگر اس کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ مقبوضہ فلسطین سے ملنے والی سرحدوں کے قریب ہزاروں فلسطینیوں نے اجتماع کیا۔اس اجتماع کے دوران صیہونی دہشتگردوں نے بلا سبب فائرنگ کر کے چھے فلسطینیوں کو شہید جبکہ ایک سو نوے سے زائد کو زخمی کر دیا۔
-
ماہ صفر میں آسمانی اور دنیاوی بلاؤں سے کیسے محفوظ رہا جائے؟
Oct ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۱یہ مہینہ نحوست کے لئے مشہور ہے اور اس کو دور کرنے کے لئے صدقہ و دعا اور استعاذہ سے بہتر کچھ نہیں ہے۔
-
صحافی کا قتل، آل سعود کے گلے کی ہڈی، چوتھی بیوی کے انکشافات ... مقالہ
Oct ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۰ترک سیکورٹی اہلکاروں نے اپنا یہ وعدہ پورا نہیں کیا کہ ان کی جانب سے ایک پریس کانفرس کی جائے گی جس میں ویڈیو کلپ کی مدد سے یہ بتایا جائے گا کہ گزشتہ منگل کو استنبول شہر میں واقع سعودی قونصل خانے میں داخل ہونے کے بعد سینئر صحافی جمال خاشقجی کو اغوا کر لیا گیا۔