-
کاش میں زائر حسینؑ ہوتا
Oct ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۹امام جعفر صادق علیہ السلام: عَنْ عَبْدِ اللَّهِ الطَّحَّانِ عَنْ أَبِی عَبْدِ اللَّهِ ع قَالَ سَمِعْتُهُ وَ هُوَ یَقُولُ: «مَا مِنْ أَحَدٍ یَوْمَ الْقِیَامَةِ إِلَّا وَ هُوَ یَتَمَنَّى أَنَّهُ مِنْ زُوَّارِ الْحُسَیْنِع لِمَا یَرَى مِمَّا یُصْنَعُ بِزُوَّارِ الْحُسَیْنِ ع مِنْ کَرَامَتِهِمْ عَلَى اللَّهِ تَعَالَى.»
-
سعودی قاتلوں کا فوٹیج، ائیرپورٹ سے سعودی قونصل خانے تک
Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۲حکومت مخالف سعودی صحافی جمال خاشقجی نو روز قبل دو اکتوبر کو ترکی کے شہر استنبول میں واقع سعودی قونصل خانے میں داخل ہونے کے بعد لاپتہ ہوگئے تھے اور میڈیار ہاوسز نے دعوی کیا تھا کہ انہیں آل سعود کے ایجنٹوں نے قتل کردیا ہے۔
-
نوحہ-نجات دہندہ بشریت کہاں ہے؟|Farsi sub Urdu
Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۰:۱۵کب وارثِ حسینؑ آئے گا اور انسان کو اس دور کے یزیدوں اور فرعونوں سے نجات دلائے گا اور ساری دنیا میں عدل کا نفاذ کرے گا۔۔ آج ہر انسان اُس نور اور صبح کے انتظار میں ہے جو اُسے ظلم اور بے عدلی کے اس چنگل سے آزاد کروائے۔۔ وہ کوئی اور نہیں وہ فقط نبوت اور امامت کے تنہا وارث حضرت مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ شریف کی ذات مبارک ہے، جو اس زمانے میں حقیقی وارثِ حسینؑ ہیں۔۔ فارسی زبان کا یہ منفرد انداز میں پڑھا گیا نوحہ عزاداری کے حقیقی اہداف بیان کرتا ہے،
-
ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے ... مقالہ
Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۱اقوام متحدہ میں امریکا کی سفیر نکلی ہیلی نے اچانک اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔ نکی ہیلی کا کہنا ہے کہ وہ کچھ دن آرام کرنا چاہتی ہیں اس لئے انہوں نے استعفی دیا ہے لیکن کسی کو بھی ان کے استعفے کی وجہ پر یقین نہیں ہے۔
-
حضرت امام حسین کی زیارت کا اجر
Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۹عن زيد الشحام قال: قلت لأبي عبد الله (ع): ما لمن زار قبر الحسين (ع)؟ قال: كان كمن زار الله في عرشه. قلت: ما لمن زار أحدا منكم؟ قال: كمن زار رسول الله (ص).
-
اقتصادی دہشتگرد،امریکہ! ۔ کارٹون
Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۴آج امریکہ دنیا میں مختلف قسم کی دہشتگردی کا سبب بنا ہوا ہے۔ان میں سے ایک اقتصادی دہشتگردی ہے جس کے تحت وہ آئے دن اپنے مخالف ممالک پر مختلف بہانوں سے ظالمانہ پابندیاں عائد کر کے انہیں تسلیم ہونے پر مجبور کرنے کی ناکام کوشش کرتا ہے۔
-
کربلائے معلیٰ کی شاندار فضائی ویڈیو
Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۲فضا سے لی گئی کربلا کی خوبصورت فوٹیج!
-
اربعین کی تیاریاں زوروں پر ۔ تصاویر
Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۹اربعین حسینی کی آمد آمد ہے اور اس کے پیش نظر عراق کے علاوہ ایران میں بھی بھرپور تیاریاں کی جا رہی ہے۔ایران نے اپنی ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کی پہلی کھیپ عراق کے لئے روانہ کر دی ہے جس میں ایمبولینس، موبائل ہاسپیٹل اور زائرین کو درکار ضروری طبی ساز و سامان شامل ہے۔
-
بچوں کے سروں پر منڈلاتے خطرات کے بادل ۔ کارٹون
Oct ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۶اقوام متحدہ سمیت عالمی برادری گزشتہ برسوں کے دوران پیدا ہونے والے سخت اور ناگفتہ بہ حالات میں بچوں کو محفوظ بنانے میں ناکام رہی ہے۔ اقتدار کے بھوکے سامراج کی مسلط کردہ جنگ یا مختلف ممالک میں جاری خانہ جنگی کے نتیجہ میں گزشتہ ایک سال کے اندر ہزاروں کمسن بچے لقمۂ اجل بن چکے ہیں جن میں ایک بڑی تعداد یمنی بچوں کی ہے۔آٹھ اکتوبر بچوں کے عالمی دن کے طور ہر منایا جاتا ہے۔
-
سعودی قونصل خانے اب محفوظ نہیں رہے! ۔ کارٹون
Oct ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۱گزشتہ 2 اکتوبر کومشہور و معروف سعودی صحافی جمال خاشقجی سعودی سفارتخانے کے کمپاؤنڈ سے غائب ہوگئے تھے۔جمال خاشقجی سعودی حکومت پر تنقید کرنے والے ایک معروف صحافی تھے۔