• تیل پر پلنے والوں کا انجام برا ہو سکتا ہے! ۔ کارٹون

    تیل پر پلنے والوں کا انجام برا ہو سکتا ہے! ۔ کارٹون

    Jul ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۵

    چند روز قبل امریکی صدر نے یہ گستاخانہ دھمکی دی تھی کہ ہم ایران کو تیل برآمد کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔مگر وہ شاید بھول گئے کہ پیٹرو ڈالر پر پلنے والے انکے اتحادی عرب ممالک کا تیل آبنائے ہرمز سے ہو کر گزرتا ہے اور اگر ایران نے اس پر اپنا ہاتھ رکھ دیا تو پھر ان کا انجام کیا ہوگا، یہ پیشین گوئی کرنا بھی ذرا مشکل ہے!

  • حزب اللّٰہی، رہبر انقلاب اسلامی سے ملے ۔ تصاویر

    حزب اللّٰہی، رہبر انقلاب اسلامی سے ملے ۔ تصاویر

    Jul ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۰

    لبنان کی معروف 33 روزہ جنگ میں معذور ہو جانے والے حزب اللہ کے بعض مجاہدوں نے ،مذکورہ جنگ کی برسی کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے خصوصی ملاقات کی۔

  • سبحان تیری قدرت!!!

    سبحان تیری قدرت!!!

    Jul ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۷

    دنیا میں ٹریفک قوانین اور ضوابط اشرف المخلوقات کے لئے بنائے گئے ہیں لیکن جب جانور ان قوانین پر عمل کرتے ہوئے نظر آتے ہیں تو بڑا تعجب ہوتا ہے۔

  • ٹرمپ، روس کے جاسوس ہو سکتے ہیں: امریکی مجلہ

    ٹرمپ، روس کے جاسوس ہو سکتے ہیں: امریکی مجلہ

    Jul ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۸

    نیویارک مجلے نے اس امکان پر گفتگو کی ہے کہ امریکا کے موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ 1987 میں دورہ ماسکو کے دوران، سویت یونین کے ایجنٹ بن گئے ہیں!

  • جب دیرینہ دوست نے مخالفت کر دی ؟؟؟

    جب دیرینہ دوست نے مخالفت کر دی ؟؟؟

    Jul ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۷

    امریکا کی جانب سے سعودی عرب کو ایٹمی ریکٹر فروخت کرنے کے سمجھوتے پر عمل در آمد کی صورت میں کچھ ڈیڈ لائن تیار کی گئی ہے جس کے بارے میں اسرائیل کو امید ہے کہ امریکا اس پر عمل کرے گا۔ 

  • کیا ہندوستان، امریکی دباؤ کے سامنے جھک جائے گا؟؟؟

    کیا ہندوستان، امریکی دباؤ کے سامنے جھک جائے گا؟؟؟

    Jul ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۰

    ہندوستان نے امریکی دباؤ میں جون کے مہینے میں ایران سے تیل کی درآمد میں 15.9 فیصد کمی کر دی ہے۔

  • اگر ایران نے آبنائے ہرمز بند کر دیا تو!!!

    اگر ایران نے آبنائے ہرمز بند کر دیا تو!!!

    Jul ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۶

    عرب ممالک آبنائے ہرمز کی اہمیت کو کم کرنے اور ایرانیوں کی جانب سے اسے بند کرنے کی دھمکیوں کو غیر مؤثر بنانے کے لئے متعدد سمت میں کوششیں کر رہے ہیں۔

  • شام پر اسرائیلی حملوں کے اہداف

    شام پر اسرائیلی حملوں کے اہداف

    Jul ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۳

    جب بھی شام کی فوج نے جنگ کے میدان میں کوئی بڑی کامیابی حاصل کی ہے یا دہشت گردوں کے بڑے علاقے کو آزاد کرا لیا، تو اسرائیل کا خدشہ بڑھتا ہے اور یہ شام کے کسی بھی علاقے پر میزائل پر حملہ کرتا ہے یا جنگی جہازوں سے بمباری کرتا ہے تاکہ اسرائیل اپنے عوام کو بتا سکے کہ وہ اب بھی مضبوط اور علاقے میں سب سے طاقتور ہے۔

  • ایران مخالف مصری نامہ نگار کا بیان

    ایران مخالف مصری نامہ نگار کا بیان

    Jul ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۴

    فہوی حسین ایک مصری نامہ نگار ہیں، وہ عرب نیشنلسٹ کی جانب رجحان رکھتے ہیں، وہ مصر میں ایک ایران مخالف شخصیت کے طور پر پہچانے جاتے ہیں، اپنے ایک مقالے میں وہ ایران اور مصر کے درمیان مفصل مقایسہ کرتے نظر آتے ہیں۔

  • ’’ہُرمز‘‘ یا سب کا ہے یا کسی کا نہیں ۔ کارٹون

    ’’ہُرمز‘‘ یا سب کا ہے یا کسی کا نہیں ۔ کارٹون

    Jul ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۵

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کماندڈر نے ٹرمپ کی گستاخی کے جواب میں کہا ہے کہ یہ دشمن کو اچھی طرح سمجھایا جا سکتا ہے کہ ’’آبنائے ہرمز یا تو سب کا ہے یا پھر کسی کا نہیں‘‘ کا کیا مطلب ہے!چند روز قبل ٹرمپ نے ایران کو اپنے خیال میں دھمکی دیتے ہوئے کہا تھا کہ ہم ایران کے تیل کو برآمد نہیں ہونے دیں گے۔