-
کاش میں بھی یمنی مجاہدوں کے ساتھ ہوتا : نصراللہ
Jul ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۵یمن میں حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کی محبوبیت بڑھتی جا رہی ہے اور انکی تقاریر کا خاصا اثر یمنی عوام میں دیکھنےکو ملتا ہے۔
-
شام، حمیمیم ائیربیس پرصیہونی ڈرون کا حملہ ناکام
Jul ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۸شام میں امریکیوں کی غیر قانونی موجودگی اور اس کی جانب سے صیہونیوں کے جارحانہ اقدامات کی حمایت، دہشت گردوں کی بقا پر منتج ہوئی ہے۔
-
ایران کا تیل رکا تو تیل کو ترس جائے گی دنیا۔کارٹون
Jul ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۰امریکہ نے اپنے خیال میں ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا تھا کہ ہم اجازت نہیں دیں گے کہ ایران ایک قطرہ بھی تیل برآمد کر سکے۔ ٹرمپ کی اس گستاخی کے جواب میں صدر روحانی نے کہا کہ یہ نا ممکن ہے کہ سب کا تیل برآمد ہو مگر ایران کا نہ ہو، اگر تم ایسا کرنے پر قادر ہو تو کر کے دیکھ لو،پھر اس کا نتیجہ بھی دیکھنا!یہ اشارہ تھا اس بات کی طرف کہ ایران با آسانی آبنائے ہرمز کو بند کر سکتا ہے جس کے بعد وہاں سے خطے کے کسی ملک کا تیل دنیا تک نہیں پہونچ پائے گا!
-
امام کا منتظر، نبی کا مدافع ۔ پوسٹر/حدیث
Jul ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۰روز جمعہ کا ذکر:۱۰۰ مرتبہ صلوات بر محمد و آل محمد۔
-
نگاہیں آج بھی انہیں ڈھونڈ رہی ہیں
Jul ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۹ابتدا میں تو یہ افواہ پھیلی کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے لبنان میں کاردار سید محسن موسوی اپنے ساتھیوں سمیت قتل کردیئے گئے ہیں لیکن ایسے شواہد اور دستاویزات موجود ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ یہ افراد آج بھی غاصب صیہونی حکومت کی قید میں ہیں
-
بچوں کو والدین سے جدا کرنے پر انوکھا احتجاج+ ویڈیو
Jul ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۶امریکہ میں تارکین وطن والدین کو بچوں سے جدا کرنے کے عدالتی قانون کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ایک خاتون امریکہ کے نام نہاد مجسمہ آزادی پر چڑھ گئیں۔
-
شام کے مختلف علاقوں میں تکفیری دہشتگردوں کے خلاف کارروائی
Jul ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۳شام میں درعا اور سعداء سمیت مختلف علاقوں تکفیری دہشتگردوں کے خلاف فوج کی بھرپور کارروائی جاری ہے۔
-
فلسطینیوں پر ظلم و ستم کا سلسلہ جاری- تصاویر
Jul ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۷فلسطین کے علاقے خان الاحمر میںغاص صیہونی حکومت نے مظلوم مقامی افراد کے گھر گرادیئے۔ اس موقع پر بڑے پیمانے پر مظاہرے دیکھنے میں آئے
-
A Simple Equation ! - Motion Graphic
Jul ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۰Why do world’s major arm dealers not like Iran to strengthen its defensive capability?
-
مردہ باد امریکہ کیوں؟
Jul ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۶امریکہ اسرائیل کے فلسطین پر قبضے سے لے کر آج تک اس غاصب اسرائیل کی حمایت اور مدد کر رہا ہے