• امریکی انسانی حقوق ۔ کارٹون

    امریکی انسانی حقوق ۔ کارٹون

    Jul ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۳

    جس قدر ڈھٹائی سے امریکی حکام انسانی حقوق کو تمام تر بے رحمی کے ساتھ روند دینے کے بعد،انسانی حقوق کا نعرہ بلند کرتے ہیں،اسکی نظیر نہیں ملتی۔امریکہ حقوق انسانی کی دھجیاں اڑانے والا سب سے بڑا ملک ہے جو اب تک دنیا کے مختلف ممالک میں سیکڑوں غیر انسانی، شیطانی اور بہیمانہ جرائم کا ارتکاب کر کے ایک ضخیم کتاب مرتب کر چکا ہے۔

  • اے میرے رب مجھے جلد فنا کرنے والے گناہوں سے بچا

    اے میرے رب مجھے جلد فنا کرنے والے گناہوں سے بچا

    Jul ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۰

    اللہ سے پناہ مانگتا ہوں ان گناہوں کے بارے میں جو فناء کو نزدیک کردیتے ہیں

  • شام میں فوجی اڈے پر حملہ آور ڈرون طیارہ مار گرایا گیا+ ویڈیو

    شام میں فوجی اڈے پر حملہ آور ڈرون طیارہ مار گرایا گیا+ ویڈیو

    Jul ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۸

    شام کے فوجی اڈے حمیم پر حملہ آور ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے کی ویڈیو

  • آج ملت یمن واقعا مظلوم ہے !

    آج ملت یمن واقعا مظلوم ہے !

    Jul ۰۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۰

    یہ (امریکہ اور آلِ سعود) ان سیاسی اہداف کو حماقت کے ساتھ حاصل کرنا چاہتے ہیں، ہمارے لئے یمن کے حوادث دردناک ہیں اور (اسی طرح) بہت سے عالم اسلام کے حوادث؛ پاکستان اور افغانستان اور اس جیسے بہت سے حوادث ہیں کہ واقعاً غم انگیز ہیں، عالم اسلام کو چاہئیے کہ بیداری اور بصیرت کے ساتھ اِن کا مداوا کرے۔

  • لاشوں کے ڈھیر لگا دئیے سعودی امریکی درندوں نے ۔ کارٹون

    لاشوں کے ڈھیر لگا دئیے سعودی امریکی درندوں نے ۔ کارٹون

    Jun ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۹

    خود کو خادم حرمین شریفین کہلانے والا صیہونی تکفیری قبیلہ، آل سعود،مارچ دو ہزار پندرہ سے اپنے کو حقوق انسانی کا ٹھیکیدار سمجھنے والے ممالک کی مدد سے تمام بین الاقوامی اداروں کے سامنے بربریت و درندگی کا ننگا ناچ یمن میں دکھا رہا ہے!مگر یمنی عوام نے بھی تسلیم نہ ہو کر ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا عہد کیا ہوا ہے!

  • رہبر انقلاب اسلامی نے پاسنگ آؤٹ پریڈ کا معائنہ کیا۔ تصاویر+ویڈیو

    رہبر انقلاب اسلامی نے پاسنگ آؤٹ پریڈ کا معائنہ کیا۔ تصاویر+ویڈیو

    Jun ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۴

    تیس جون بروز سنیچر کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے امام حسین (ع) ملٹری یونیورسٹی میں جاکر پاسنگ آوٹ پرید کا معائنہ کیا۔

  • گھٹنے نہیں ٹیکے گا یمن!!! ۔ پوسٹر

    گھٹنے نہیں ٹیکے گا یمن!!! ۔ پوسٹر

    Jun ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۷

    خود کو خادم حرمین شریفین کہلانے والا صیہونی تکفیری قبیلہ، آل سعود،مارچ دو ہزار پندرہ سے اپنے کو حقوق انسانی کا ٹھیکیدار سمجھنے والے ممالک اور عالمی اداروں کے سامنے بربریت و درندگی کا ننگا ناچ یمن میں دکھا رہا ہے!مگر یمنی عوام نے بھی تسلیم نہ ہو کر ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا عہد کیا ہوا ہے!

  • اگر یہ کام انجام دے دیا تو خدا کی نصرت یقینی ہے

    اگر یہ کام انجام دے دیا تو خدا کی نصرت یقینی ہے

    Jun ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۷

    ہمیں چاہئے کہ ہم اپنے ایمان، اخلاص اور اپنے عمل کو اسلام کے مطابق بنائیں۔ اگر ہم نے یہ کام انجام دے دیا تو خدا کی نصرت یقینی ہے۔ آیت اللہ ڈاکٹر شہید بہشتی