امریکی انسانی حقوق ۔ کارٹون
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i330763-امریکی_انسانی_حقوق_کارٹون
جس قدر ڈھٹائی سے امریکی حکام انسانی حقوق کو تمام تر بے رحمی کے ساتھ روند دینے کے بعد،انسانی حقوق کا نعرہ بلند کرتے ہیں،اسکی نظیر نہیں ملتی۔امریکہ حقوق انسانی کی دھجیاں اڑانے والا سب سے بڑا ملک ہے جو اب تک دنیا کے مختلف ممالک میں سیکڑوں غیر انسانی، شیطانی اور بہیمانہ جرائم کا ارتکاب کر کے ایک ضخیم کتاب مرتب کر چکا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jul ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۳ Asia/Tehran
  • امریکی انسانی حقوق ۔ کارٹون