• اگر ایک مارا تو دس کھائے گا! ۔ پوسٹر

    اگر ایک مارا تو دس کھائے گا! ۔ پوسٹر

    Jun ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۶

    رہبر انقلاب اسلامی نے چند روز قبل اپنی ایک تقریر میں دشمن کو خبردار کرتے ہوئے کہا تھا کہ دشمن اچھی طرح جانتا ہے کہ اگر اس نے ایک مارا تو وہ جواب میں دس کھائے گا!

  • فلسطین کی آزادی سب کی ذمّہ داری ہے !

    فلسطین کی آزادی سب کی ذمّہ داری ہے !

    Jun ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۸

    جب تک فلسطین پر قبضہ رہے گا تب تک اسرائیل کا خطرہ اپنی جگہ پر موجود رہے گا، لہٰذا سب کی یہ ذمہ داری بنتی ہے کہ فلسطین کی آزادی کے لیے کوشش کریں

  • رمضان کے مہینے میں روہنگیا مسلمانوں کی دشواریوں میں اضافہ

    رمضان کے مہینے میں روہنگیا مسلمانوں کی دشواریوں میں اضافہ

    Jun ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۲

    بنگلادیش میں گزشتہ چند دنوں سے ہونے والی موسلا دھار بارش کی وجہ سے میانمار سے آئے روہنگیا پناہ گزینوں کے کیمپ تباہ ہوگئے جس کی وجہ سے نو ہزار سے زائد روہنگیائی پناہ گزین متاثر ہوئے ہیں۔

  • کالا باغ ڈیم پر شھید حسینی کا نقطہ نظر !

    کالا باغ ڈیم پر شھید حسینی کا نقطہ نظر !

    Jun ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۵

    ایک دن شہید عارف حسین الحسینی سے پشاور میں ایک پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی نے جب یہ سوال کیا کہ علامہ صاحب کالاباغ ڈیم کے بارے میں آپ کا موقف کیا ہے؟ تو انہوں نے ایک بہترین اور غیرجانبدارانہ اور غیر سیاسی جواب دیا۔۔۔۔۔ ،

  • سید حسن نصر اللہ کا نایاب ویڈیو

    سید حسن نصر اللہ کا نایاب ویڈیو

    Jun ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۶

    حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کا نایاب ویڈیو جاری ہوا ہے۔ یہ سید حسن نصر اللہ کے جوانی کا ویڈیو ہے۔

  • ماه رمضان،  بہار قرآن

    ماه رمضان، بہار قرآن

    Jun ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۸

    قرآن مجید کے اٹھائیسویں پارے کا مختصر تعارف

  • مولائے کائنات کی نظر میں فقر کے اسباب

    مولائے کائنات کی نظر میں فقر کے اسباب

    Jun ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۹

    حضرت علی علیہ السلام فقر کے اسباب بیان فرماتے ہیں۔

  • شام میں عراقی پناہ گزینوں پر امریکا کا ہوائی حملہ

    شام میں عراقی پناہ گزینوں پر امریکا کا ہوائی حملہ

    Jun ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۶

    امریکا کے جنگی طیاروں نے شام کے جنوبی صوبے حسکہ میں عراقی پناہ گزینوں کے ٹھکانے پر حملہ کر دیا جس میں کم سے کم اٹھارہ عراقی پناہ گزیں جاں بحق ہو گئے۔

  • ٹرمپ کی افطار پارٹی! ۔ کارٹون

    ٹرمپ کی افطار پارٹی! ۔ کارٹون

    Jun ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۳

    ٹرمپ کی جانب سے ہونے والی افطار پارٹی میں آل سعود نے شرکت کی مگر دیگر اسلامی تنظیمیں اس میں شریک نہیں ہوئیں! مسلمانوں پر مشتمل انسانی حقوق کے گروپس نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے افطار ڈنر کی مخالفت کرتے ہوئے ‘افطار سے انکار’ کی مہم کا آغاز وائٹ ہاؤس کے پارک میں کیا۔افطار ڈنر میں امریکی صدر ٹرمپ اور سعودی سفیر شہزادہ خالد بن سلمان ایک ساتھ ٹیبل پر موجود تھے۔ تقریب میں متحدہ عرب امارات، اردن، مصر، تیونس، عراق، قطر، بحرین، مراکش، الجزائر اور لیبیا کے سفیروں کو بھی مدعو کیا گیا تھا۔

  •  There is no power in the world that can...!- English Artical

    There is no power in the world that can...!- English Artical

    Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۱

    No power in world can put out Palestinian's motivation for returning to their homeland May 14, 2018