-
شام: رمضان المبارک میں روایتی مٹھائیوں کی تیاری
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۶شام میں رمضان المبارک کے موقع پر افطار کے لئے روایتی مٹھائیاں تیار کی جارہی ہیں
-
حیفا میں فلسطینیوں پر ظلم و تشدد کے خلاف مظاہرے
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۲مظاہرین نے واپسی مارچ کے دوران غاصب صیہونی فورسز کی براہ راست فائرنگ سے دسیوں فلسطینی شہریوں کی شہادت کی شدید مذمت کی۔ اس موقع پر صیہونی پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں بھی دیکھنے کو ملیں
-
رمضان المبارک کے دسویں دن کی دعا
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۵اے معبود! آج کے دن مجھے ان لوگوں میں رکھ جو تجھ پر بھروسہ کرتے ہیں
-
پامپیو کو ریگن کی نصیحت !۔ کارٹون
May ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۰امریکی وزیر خارجہ مائیک پامپیو کے بے بنیاد الزامات اور انکے بے سوچے سمجھے بیان پر رد عمل میں ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا کہ امریکہ مکر و فریب پر مبنی اپنی قدیمی ڈپلومیسی کی طرف جا رہا ہے اور مائیک پامپیو تجزیاتی میدان میں امریکہ کی پسماندگی کی دلیل ہے!
-
سادی افطاری ۔ تصاویر
May ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۷تکلف اور ریاکاری سے پاک سادی افطاری کوعام کرنے کے لئے مراجع اور علماء کرام بالخصوص رہبر انقلاب اسلامی بہت تاکید فرماتے ہیں۔اسی کے پیش نظر ایران کے مختلف شہروں میں سادی افطاری تیار اور تقسیم کرنے کی مہم جاری ہے جس میں بہت سے مومنین شریک ہو رہے ہیں۔
-
شہزادہ کہاں غائب ہے؟ کہیں...! ۔ کارٹون
May ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۱گزشتہ قریب ایک ماہ سے میڈیا پسند سعودی شہزادے محمد بن سلمان کی میڈیا میں غیر حاضری نے بہت سے شکوک و شبہات پیدا کر دئے ہیں۔بعض ذرائع نے انکے دو گولیاں کھا کر زخمی ہو جانے کی بات کی ہے جبکہ بعض نے انکی موت کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے!
-
رمضان المبارک کے آٹھویں دن کی دعا
May ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۳اے معبود! آج کے دن مجھے یتیموں پر رحم کرنے کی توفیق دے
-
صیہونی بربریت کی ہلکی سی جھلک
May ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۶ویڈیو میں بخوبی دیکھا جاسکتا ہے کہ غاصب صیہونی فوجی ایک کم عمر لڑکے کو اس کے گھر والوں کے سامنے اٹھا کر لے جانا چاہتے ہیں اور پھر جب ان کے سامنے مزاحمت کی گئی تو انہوں نے کیا کیا ملاحظہ کیجئے
-
بیت المقدس فلسطین کا دارالخلافہ !
May ۲۲, ۲۰۱۸ ۲۱:۳۸فلسطین اللہ کی توفیق اور اللہ کے اذن سے دشمنوں کے ہاتھ سے خلاصی پا لے گا، بیت المقدس فلسطین کا دارالخلافہ ہے اور امریکہ اور امریکہ سے بڑے اور امریکہ سے چھوٹے اور امریکہ کے نوکر فلسطین کے حوالے سے حقیقت اور سنّت الٰہی(خدا کے قانون) کے مقابلے میں کسی قسم کی غلطی کے مرتکب نہیں ہو سکتے۔
-
یہ پتھر بھی کتنے کام کے ہیں
May ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۹پتھروں کو استعمال کر کے خوبصورت اور قابل استفادہ چیزیں بنائیے