رمضان المبارک کے آٹھویں دن کی دعا
https://urdu.sahartv.ir/news/religious-i326298-رمضان_المبارک_کے_آٹھویں_دن_کی_دعا
اے معبود! آج کے دن مجھے یتیموں پر رحم کرنے کی توفیق دے
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۳ Asia/Tehran
  • رمضان المبارک کے آٹھویں دن کی دعا

اے معبود! آج کے دن مجھے یتیموں پر رحم کرنے کی توفیق دے

آٹھویں دن کی دعا:


اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِی فِیہِ رَحْمَۃَ الْاَيْتامِ وَ إطْعامَ الطَّعامِ وَ إفْشائَ السَّلامِ وَصُحْبَۃَ الْكِرامِ، بِطَوْ لِكَ يَا مَلْجَٲَ الاْمِلِینَ


اے معبود! آج کے دن مجھے یتیموں پر رحم کرنے، ان کو کھانا کھلانے اور کھلے دل سب کو سلام کہنےاور شرفاء کے پاس بیٹھنے کی توفیق دے اپنے فضل سے اے آرزومندوں کی پناہ گاہ ۔