-
14 مئی، فلسطین کی تاریخ کا سیاہ ترین دن
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۶صیہونی سرغنہ بن گوریون نے غاصب صیہونی حکومت کی ناجائز پیدائش کا اعلان کردیا۔ فلسطینیوں سے انکی زمینیں چھیں لی گئیں اور ۱۴ مئی ۱۹۴۸ کو تقریبا آدھے فلسطین پر صیہونی بدمعاشوں کا قبضہ ہوچکا تھا۔
-
مظفر آباد میں کنڈل شاہی پل ٹوٹنے کی موبائل فوٹیج
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۵مظفرآباد وادی نیلم میں کنڈل شاہی پل ٹوٹنے کے باعث 40 سے زائد سیاح دریائے نیلم کے ’نالہ جاگراں‘ میں جاگرے جن میں سے 6 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں 13 سے زائد افراد کو زندہ بچالیا گیا بقیہ کی تلاش جاری ہے
-
ٹرمپ خود جاکے فساد کھڑا کریں گے! ۔ کارٹون
May ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۵العالم کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ خود بیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کا افتتاح کرنے جائیں گے۔۱۴ مئی کو کہ جسے عالم اسلام بالخصوص فلسطین میں ’’یوم نکبت‘‘ کہا جاتا ہے،اسرائیل کے نحس اور ناپاک وجود کی بنیاد رکھی گئی تھی۔اسی دن امریکہ نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ بیت المقدس میں اپنے سفارتخانے کا افتتاح کرے گا۔
-
ذکر خدا؛ کامیابی کی کُنجی !
May ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۳سب کے سب جنگی میدانوں میں؛ مسلح جنگ کے میدان میں، سیاسی جنگ کے میدان میں، اقتصادی جنگ کے میدان میں اور نشرواشاعت کے جنگی میدان میں، خدا کو یاد رکھیں کہ یہ خدا کی یاد آپ کی کامیابی و کامرانی کا وسیلہ ہے، خدا کا ذکر ثابت قدمی کا پشت پناہ ہے۔
-
حماقت کی تو سزا ملے گی! ۔ کارٹون
May ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر میجر جنرل باقری نے کہا ہے کہ دشمن کی حماقت پر خاموش نہیں رہیں گے بلکہ اسکا فوری طور پر مناسب جواب دیں گے۔
-
علماء کرام نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی ۔ تصاویر
May ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۶قم میں ’’علوم اسلامی کے فروغ میں شیعہ علما کا کاردار‘‘ عنوان کے تحت ایک بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوئی جس میں شریک علما نے آج پیر کے روز رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
Who created ISIS ?!- Video
May ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۱:۴۷7 Questions Answered by Ayatollah Khamenei on ISIS, Who created it ? how was it defeated?
-
مناجات شعبانیہ- آڈیو
May ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کے معروف مدح خواں میثم مطیعی کی آواز میں مناجات شعبانیہ
-
رہبر انقلاب اسلامی امام خامنہ ای نے کتابوں کی نمائش کا دورہ کیا
May ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۸رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ امام سیدعلی خامنہ ای نے آج صبح تہران میں منعقدہ کتابوں کی بین الاقوامی نمائش کا دورہ کیا
-
صدر ہے، پر عقل سے پیدل! ۔ کارٹون
May ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے دورہ صدارت کے دوران اس قدر غیر سنجیدہ حرکتیں اور فیصلے کر چکے ہیں کہ دنیا کو اب انکی عقل پر بھی شک ہونے لگا ہے!