-
شام نے اسرائیل پر میزائل برسائے ! ۔ ویڈیو
May ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۳اسرائیلی حملوں کے جواب میں شامی فوج اور مزاحمتی محاذ نے پچاس سے زائد میزائل اسرائل پر داغے۔
-
اَللّهُمَّ اِنّى اَسْئَلُکَ بِرَحْمَتِکَ الَّتى وَسِعَتْ کُلَّ شَىْءٍ
May ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۱اَللّهُمَّ اِنّى اَسْئَلُکَ بِرَحْمَتِکَ الَّتى وَسِعَتْ کُلَّ شَىْءٍ اے اللہ، میں تجھ سے التجا کرتا ہوں، تجھے تیری اُس رحمت کا واسطہ جو ہر چیز کو گھیرے ہوئے ہے
-
القَولُ الحَسَنُ یَثرِی المالَ
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۵اچھی گفتگو مال کو زیادہ کرتی ہے اور رزق میں اضافہ کا سبب بنتی ہے
-
رنگوں کا جزیرہ ہرمز
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۱ہرمز نامی جزیرہ بندر عباس سے آٹھ کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہاں موجود رنگین پتھروں نے ماہرین کو مجبور کردیا کہ وہ اسے زمین شناس افراد کی جنت کا نام دیں۔ ساحل سمندر کا سکوت اور رنگوں میں دوبا ہوا یہ جزیرہ آپ کو اپنے سحر میں جکڑ لیتا ہے۔
-
کشمیر کی موجود صورتحال کیسی ہے؟
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی موجود صورتحال پر سرینگر کے معروف صحافی الطاف احمد کا تبصرہ
-
ایرانی پارلیمنٹ میں " مردہ باد امریکہ " کی گونج- تصاویر
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے باہر نکلنے کے اعلان کے بعد عوامی نمائندوں نے احتجاج ریکارڈ کروایا
-
ٹرمپ کی مکاری، ایٹمی معاہدے سے امریکا باہر، ایران بھی دندان شکن جواب دینے کو تیار + فوٹو
May ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایٹمی سمجھوتے جے سی پی او اے سے نکلنے کے حکم نامے پر دستخط کر دیئے۔
-
8 مئی جنگ عظیم دوم کے اختتام کا دن
May ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۴اس جنگ میں سو میلین افراد نے حصہ لیا جبکہ چالیس میلین افراد مارے گئے۔ اس جنگ میں دنیا کو پہنچنے والے نقصان کا تخمینہ ۱۱۵۰ بیلین ڈالر لگایا گیا۔
-
ہلال احمر یا سرخ صلیب
May ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۲ریڈ کراس میں جسے اسلامی ممالک میں ریڈ کریسنٹ یا ہلال احمر کے نام سے جانا جاتا ہے دوسری جنگ عظیم کے بعد ہت زیادہ توسیع ہوئی۔ اس وقت پوری دنیا میں ۱۲۶ سرخ صلیب یا ہلال احمر کے شعبے موجود ہیں جن میں ڈھائی سو میلین رضاکار مختلف سطح پر خدمات انجام دے رہے ہیں
-
کرنگ کفتر یا چشمہ دیوانہ
May ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۶کرنگ کفتر نامی یہ آبشار صوبہ گلستان میں واقع ہے۔ اس آبشار کی خاص بات یہ ہے کہ یہ ایک ایسے چشمے سے وابستہ ہے جس سے پورا سال پانی فشار کے ساتھ نکلتا اور بدن ہوتا رہتا ہے۔ سنگلاخ چٹانوں کے اوپر سے بہنے والی یہ آشار جس چشمے سے وابستہ ہے اسے مقامی افراد چشمہ دیوانہ کے نام سے پکارتے ہیں اور قدیمی افراد کا تو یہ بھی ماننا ہے کہ اس کا پانی پینے والے افراد بھی دیوانے ہوجاتے ہیں۔ لیکن جدید دور میں سائنس نے اس طرح پانی نکلنے کی وجوہات بتا دی ہیں۔ اس طرح کے چشموں کا پانی ان کے نیچے موجود قدرتی گیسوں کی حرکت