• نہتے فلسطینی پرغاصب صیہونی فوجی کی براہ راست فائرنگ

    نہتے فلسطینی پرغاصب صیہونی فوجی کی براہ راست فائرنگ

    Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۰

    مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں ایک فلسطینی جوان کو مظاہرے کے دوران صیہونی فوجی کی جانب سے نشانہ بنائے جانے کا منظر

  • حضرت امام باقر علیہ السلام کی تربیتی احادیث 

    حضرت امام باقر علیہ السلام کی تربیتی احادیث 

    Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۴

    شیخ الطائفہ شیخ طوسی اپنی رجال کی کتاب میں ذکر کرتے ہیں کہ  امام باقر علیہ السلام کے وہ اصحاب اور شاگرد جنہوں نے آپ سے حدیث نقل کی ہے ان کی تعداد ۴۶۲ چارسو باسٹھ مرد اور دو عورتیں ہیں

  • ماہ رجب المرجب کی فضیلت، اعمال اور دعا + ویڈیو

    ماہ رجب المرجب کی فضیلت، اعمال اور دعا + ویڈیو

    Mar ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۳

    یہ وہ مہینہ ہے جسکی فضیلت تمام مہینوں سے زیادہ اور حرمت عظیم ہے اور خدا نے اس میں روزہ رکھنے والے کا احترام اپنے اوپرلازم کیا ہے۔جو آخررجب میں تین روزے رکھے اسے قیامت میں سخت ترین خوف، تنگی اورہولناکی سے محفوظ رکھا جائے گا اور اس کوجہنم کی آگ سے آزادی کاپروانہ عطا ہوگا

  • شہید استاد سبط جعفر، ایک معمار ایک معیار

    شہید استاد سبط جعفر، ایک معمار ایک معیار

    Mar ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۳

    آج جبکہ انسانی معاشرے میں لوگ اپنی عیاری، مکاری، فریب، دھوکے، جھوٹ، تکبر اور چالبازی کے بل بوتے پر بہت تیزی سے ترقی کر رہے ہیں اور جہاں ابلیس صفت انسانوں نے پاکیزگی کا لبادہ زیب تن کیا ہوا ہے اور ذہن انسانی صحیح اور غلط کی پہچان میں سراسیمگی کا شکار ہے۔ ایسے میں شہید استاد سبط جعفر  کی شخصیت ایک معیار میں تبدیل ہوچکی ہے اور اگر انسان  اس مضطرب اور پریشان حال دنیا میں اپنے لئے نقشہ راہ حاصل کرنا چاہتا ہے تو سبط جعفر کی زندگی کی سادہ لکیریں اسے بغیر کسی پیچ وخم کے اسکے ہدف تک پہنچا آئیں گی

  • اسلام میں اختلافات کو ہوا دینا ممنوع !

    اسلام میں اختلافات کو ہوا دینا ممنوع !

    Mar ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۹

    ہم نے صراحت کے ساتھ کہا ہے کہ ہم اہل سنت کے مقدسات کی توہین کئے جانے کے مخالف ہیں

  • قاسم سلیمانی آج کا مالک اشتر !

    قاسم سلیمانی آج کا مالک اشتر !

    Mar ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۵

    ایک عسکری شخص کی اسلامی معیارات کے مطابق بہترین مثال مالک اشتر ہیں، جن میں‌ ایمان، شجاعت، فداکاری اور تدبر جیسی خصوصیات پائی جاتی تھیں ان کی آج کے زمانے میں بہترین مثال’’حاج قاسم سلیمانی‘‘ ہیں۔  رہبر انقلاب اسلامی 

  • ایران اسلامی میں مقیم افراد کے لئے خوشخبری !!!

    ایران اسلامی میں مقیم افراد کے لئے خوشخبری !!!

    Mar ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۰

    سحرعالمی نیٹ ورک اردو سروس نے اپنے محترم ناظرین کے لئے  ایک منفرد اور خصوصی پروگرام ترتیب دیا ہے۔

  • کرمان کا تاریخی گنبد جبلیہ

    کرمان کا تاریخی گنبد جبلیہ

    Mar ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۹

     گنبد جبلیہ کے اندرونی حصے میں چونے اور تزئین کاری کا کام نمایاں طور پر دیکھا جاسکتا ہے لیکن اب صرف اسکے آثار ہی باقی بچے ہیں۔