• سید جمال الدین اسد آبادی

    سید جمال الدین اسد آبادی

    Mar ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۴

    سید جمال الدین اسلامی ممالک اور خاص طور پر شیعہ اور اہل سنت کے درمیان اتحاد کے داعی تھے اس لئے ہمیشہ اپنی قومیت کو چھپاتے تھے اور اپنے دورہ جات کے دوران اپنے پرجوش خطاب سے مسلمانوں کو اتحاد، بھائی چارے اور فاسد اور یورپی استعمار کی حمایت یافتہ حکومتوں کے خلاف قیام کی دعوت دیتے تھے۔

  •  زیارت حضرت زہرا سلام اللہ علیہا / ویڈیو

    زیارت حضرت زہرا سلام اللہ علیہا / ویڈیو

    Mar ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۰

    سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں دختر رسول الثقلین مادر حسنین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت پر تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں

  • سری لنکا میں مسلمانوں پر حملے میں اضافہ + ویڈیو

    سری لنکا میں مسلمانوں پر حملے میں اضافہ + ویڈیو

    Mar ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۶

    سری لنکا میں ایمرجنسی کے نفاذ کے باوجود مسلمانوں پر بدھ انتہا پسندوں کے حملے بدستور جاری ہیں۔

  • یوم مادر مبارک ہو

    یوم مادر مبارک ہو

    Mar ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۲

    بانی انقلاب امام خمینی رح حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شان میں فرماتے ہیں:

  • سگریٹ نوشی سے پہلے یہ  ویڈیو ضرور دیکھیں!!!

    سگریٹ نوشی سے پہلے یہ ویڈیو ضرور دیکھیں!!!

    Mar ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۱

    دنیا میں بہت زیادہ افراد سگریٹ نوشی کی لت میں مبتلا ہیں لیکن اس کے نقصانات کو نظر انداز کرتے ہیں۔ اس ویڈیو میں سگریٹ نوشی کے نقصانات دکھائے گئے ہیں۔

  • حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا امام خمینیؒ اور ولی امر مسلمین کی نظر میں!- ویڈیو

    حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا امام خمینیؒ اور ولی امر مسلمین کی نظر میں!- ویڈیو

    Mar ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۸

    یوم ولادت حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا بعنوان ’’یوم خواتین‘‘ تمام اُمت مسلمہ کو مبارک ہو۔

  • شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت با سعادت کا جشن

    شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت با سعادت کا جشن

    Mar ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۴

    20جمادی الثانی حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے یوم ولادت باسعادت کو حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیھا کے فرمان پر ایران میں یوم خواتین اور یوم مادر کے طور پر منایا جاتا ہے اور یہ سنت حسنہ دیگر ملکوں میں بھی رواج پا چکی ہے۔ بیس جمادی الثانی بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمت اللہ علیہ کا بھی یوم ولادت ہے۔

  • منقبت : فاطمہ ہیں جس سے خوش / آڈیو

    منقبت : فاطمہ ہیں جس سے خوش / آڈیو

    Mar ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۱

    منقبت خواں : شادمان رضا

  • اندر سے ٹوٹ رہا ہے اسرائیل، کیا صبح قریب ہے؟ - مقالہ

    اندر سے ٹوٹ رہا ہے اسرائیل، کیا صبح قریب ہے؟ - مقالہ

    Mar ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۷

    رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حال ہی میں تہران کے دورے پر آنے والے شام کے وزیر اوقاف اور ان کے ساتھ آنے والے مذہبی وفد سے ملاقات میں کہا تھا کہ جلد ہی ہم اور آپ دیکھیں گے کہ آپ بیت المقدس میں نماز ادا کر رہے ہیں۔

  • ام الآئمہ کا مختصر زندگی نامہ

    ام الآئمہ کا مختصر زندگی نامہ

    Mar ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۳

    حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کا نام فاطمہ اور مشہور لقب زہرا، سیدۃ النساء العلمین، راضیۃ، مرضیۃ، شافعۃ، صدیقہ، طاھرہ، زکیہ، خیر النساء اور بتول ہیں۔