-
سوگ زہرا (ع) / دوسری مجلس ۔ تصاویر
Feb ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۹تہران: حسینیہ امام خمینی میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے ایام (ایام فاطمیہ) کی مناسبت سے خمسہ مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ آج اس سلسلے کی دوسری مجلس تھی-
-
حزب جمہوری اسلامی۔۔۔۔۔ تاسیس سے تحلیل تک
Feb ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۶اس تنظیم کی تاسیس کے سو دن مکمل ہونے پر شہید ڈاکٹر باہنر نے اس تنظیم کے سیاسی، مذہبی، عقیدتی اور ثقافتی مسائل کے بارے میں مواقف واضح طور پر بیان کئے اور اطلاع دی کہ اب تک تقریبا بیس لاکھ افراد اس تنظیم کی رکنیت کے فارم بھر چکے ہیں
-
بٹ کوائن کی عالمی دہشتگردی
Feb ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۲بٹ کوائن کی وجہ سے عالمی سطح پر مالیاتی اداروں میں بے چینی پھیل گئی ہے اور وہ اسے اپنے خلاف ایک منظم سازش تصور کررہے ہیں
-
فلسطین میں نمر الجمال کا تشییع جنازہ
Feb ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۱فلسطین میں نوجوان نمر الجمال کے جنازے اور مظاہرے کا منظر
-
اگر اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو آج بھی معترض عوام نمک کے دریا میں غرق ہو رہے ہوتے
Feb ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۲اگر آج اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو حکومت، اعتراض کرنے والوں کو نمک کے دریا میں غرق کر رہی ہوتی۔
-
سوگ زہرا (ع) / پہلی مجلس ۔ تصاویر
Feb ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۶تہران: حسینیہ امام خمینی میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے ایام (ایام فاطمیہ) کی مناسبت سے خمسہ مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے ۔یہ مجالس ہر سال رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں منعقد کی جاتی ہیں جن میں شرکت کرنے کے لئے ہر صنف و سطح کے لوگ مجلس شروع ہونے سے کئی گھنٹے پہلے خاص جوش و خروش کے ساتھ حسینیہ میں حاضر ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔ آج اس سلسلے کی پہلی مجلس تھی-
-
سعودی جارح فوج یمنی مجاہدین کے نشانے پر
Feb ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۵یمنی مجاہدین نے کامیابی کے ساتھ سعودی جارح فوج کو نشانہ بناے کی ویڈیو جاری کردی
-
فلسطین میں حمزہ الضمارہ کی تدفین کر دی گئی
Feb ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۹حمزہ الضمارہ نے کرمئی زور کے علاقے میں سترہ فروری ۲۰۱۸ کو ایک صیہونی سیکیورٹی اہلکار کو چھریاں مار دی تھیں۔ انہیں صیہونی فوج نے موقع پر ہی گولیاں مر کر شہید کردیا تھا۔
-
کیوبا کے سپریم لیڈر فیڈل کاسترو
Feb ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۰فیدل کاسترو نے میکسیکو میں باتیستا کے مخالفین اور کیوبا کی حکومت سے ناراض افراد کی ٹریننگ شروع کردی۔ نومبر ۱۹۵۶ کو انہیں اپنے پہلے حملے میں شکست کا سامنا کرنا پڑا لیکن انہوں نے ہزاروں افراد کو گوریلا جنگ کی ٹریننگ دے کر ۱۹۵۸ میں کیوبا پر ایک بہت بڑا حملہ کیا اور باتیستا کی حکومت کا تختہ پلٹ دیا
-
نئے دور کے نئے تقاضے
Feb ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۳اب دور ہی کچھ ایسا آگیا ہے کہ لوگ اپنے مہمانوں کو چائے پیش کرنے اور کھانا کھلانے کے بجائے انہیں وائی فائی کا پاسورڈ پہلے پیش کرتے ہیں !