• حرم امام رضا علیہ السلام  کو غسل دینے کے خوبصورت مناظر/ ویڈیو !

    حرم امام رضا علیہ السلام کو غسل دینے کے خوبصورت مناظر/ ویڈیو !

    Feb ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۵

    فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کو غسل دینے کے خوبصورت مناظر ملاحظہ فرمائیے 

  • خوشبووں کا شہر چوہوں کے شہر میں تبدیل ہوگیا

    خوشبووں کا شہر چوہوں کے شہر میں تبدیل ہوگیا

    Feb ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۱

    حال ہی میں پیرس کے باسیوں نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح پیرس کے گلی محلے رات کے وقت چوہوں سے بھر جاتے ہیں۔

  • اپنے والدین سے ۔۔۔

    اپنے والدین سے ۔۔۔

    Feb ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۹

    حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا اپنے والدین کے ساتھ خوش رفتاری سے پیش آو تاکہ تمہاری اولاد تمہارے ساتھ خوش رفتاری سے پیش آئے

  • راغب حرب اور عباس موسوی سولہ فروری کے دو عظیم شہید

    راغب حرب اور عباس موسوی سولہ فروری کے دو عظیم شہید

    Feb ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۰

    شہید سید عباس موسوی کی شہادت پر انقلاب اسلامی کے قائد حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ ''سید عباس موسوی کی شہادت اسلامی مزاحمت کی راہ میں ایک اہم موڑ اور اسلامی مزاحمت کے ثمرات میں سے ایک ہے

  • ملا محمد تقی بن محمد معروف( شہید ثالث)

    ملا محمد تقی بن محمد معروف( شہید ثالث)

    Feb ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۵

    اصول فقہ کے میدان میں کتاب عیون الاصول، وعظ و نصیحت کے موضوع پر کتاب مجالس المومنین اور اسلامی شریعت کے موضوع پر کتاب منہج الاجتہاد آپ کی مشہور تالیفات ہیں

  • رہبر معظم کا وجود باعث افتخار/ رہبر معظم نے امام خمینی (رہ)کے خلاء کو پر کیا

    رہبر معظم کا وجود باعث افتخار/ رہبر معظم نے امام خمینی (رہ)کے خلاء کو پر کیا

    Feb ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۳

    رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کے پوتے حجۃ الاسلام والمسلمین سید علی خمینی نے عشرہ فجر کی مناسبت پر امام خمینی کے حرم میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے وجود پر افتخار ہے رہبر معظم انقلاب اسلامی کے علاوہ امام خمینی (رہ)کے خلاء کو پر کرنے والا کوئی نہیں تھا۔

  • شہید جو انقلاب کی سالگرہ پر شہید ہوا ! 

    شہید جو انقلاب کی سالگرہ پر شہید ہوا ! 

    Feb ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۰

    شہید سید احسان کا شمار پاسبان حرم شہداء میں ہوتا ہے جنہوں نے اب سے دو سال قبل 11 فروری 2016 یعنی انقلاب اسلامی کی سینتیسویں سالگرہ کے موقع پر شام میں تکفیری دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا اور اب دو سال بعد ان کا جنازہ اپنے وطن کی آ‏غوش میں واپس آیا ہے۔

  • بال بال بچا بچہ ! - ویڈیو

    بال بال بچا بچہ ! - ویڈیو

    Feb ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۵

    اردو کی بڑی مشہور کہاوت ہے کہ جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے ، اس ویڈیو میں دیکھئے کھجور کا ایک درخت گرا اور دو سال کا ایک بچہ بال بال بچا ۔۔۔۔۔

  •   ایرانی روک کلائمبر جو چیتا کہلاتا ہے/ ویڈیو!

    ایرانی روک کلائمبر جو چیتا کہلاتا ہے/ ویڈیو!

    Feb ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۷

    رضا علیپور ایک ایرانی چیمپئین ہیں جو سب سے تیز روک کلائمبنگ کرکے ایک عالمی ریکارڈ قائم کرچکے ہیں- اس ویڈیو میں ان کے کچھ کرتب دیکھئے -

  • صیہونی حکومت کی بوکھلاہٹ پر عبدالباری عطوان کا تجزیئہ

    صیہونی حکومت کی بوکھلاہٹ پر عبدالباری عطوان کا تجزیئہ

    Feb ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۳

    اسرائیل کی موجودہ حالت کو کسی بھی طور عقلمندی نہیں کہا جاسکتا بلکہ یہ اسرائیل کی سیراسیمگی اور گھبراہٹ ہے جو ظاہر ہورہی ہے ،اس کی اس کیفیت کے پچھے ایک طرف تو اسرائیل کے اندر پرواز کرتا ہوا وہ ڈرون طیارہ ہے تو دوسری جانب شام کے قدرے پرانے طرز کے ایک میزائل کے توسط سے اسرائیل جدید ایف سولہ کو مارگرانا ہے