-
سوار چلے گئے سواریاں رہ گئیں! ۔ ویڈیو
Nov ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۶اربعین کے موقع پر عراق کا سفر کرنے والے لاکھوں زائرین کی ہزاروں گاڑیاں جو ایران کے مھران بارڈر پر پارکنگ میں کھڑی ہیں۔
-
حسینی زائرین علوی بارگاہ میں ۔ تصاویر
Nov ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۴اربعین کی مناسبت پر عراق کا سفر کرنے والے حسینی زائرین علوی بارگاہ میں حاضر ہو کر مولائے کائنات کی زیارت کا لطف اٹھا رہے ہیں۔
-
جنت کے راہی ۔ تصاویر
Nov ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۳دنیا بھر سے آئے لاکھوں زائرین کرام نجف تا کربلا پیدل مارچ میں شریک ہیں۔رپورٹوں کے مطابق اب تک ۱۲ لاکھ سے زائد غیر ملکی زائرین کرام کربلا میں داخل ہو چکے ہیں۔
-
حرارت ۔ ویڈیو
Nov ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۲اربعین حسینی کی آمد کے پیش نظر ’’حرارت‘‘ نامی ایک خوبصورت شارٹ کلپ ملاحظہ فرمائیں!
-
سعودی تیر اور امریکی کمان، دونوں ناکام! ۔ کارٹون
Nov ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۲ایران اور مزاحمتی محاذ پر نشانہ سادھ کر انہیں کمزور بنانے کی امریکی ۔ سعودی کوششیں ناکام رہی ہیں!
-
شمر دوراں کو پہچانو! (۶)
Nov ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۴جب ہر جا کربلا ہے اور ہر دن عاشور، تو شک نہیں کہ ہر دور میں شمر و یزید بھی ضرور موجود ہیں اور انہیں پہچاننے کی ضرورت ہے۔ اس تصویر میں اسرائیلی فوجیوں کو دیکھا جا سکتا ہے جو ایک فلسطینی نوجوان کو گرفتار کر کے لے جا رہے ہیں اور اسکے نالہ و شیون کا ان پر کوئی اثر نہیں!
-
پاپیادہ عراقی زائرین کی سب سے بڑی انجمن ۔ ویڈیو
Nov ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۹عراق کے شہر بصرہ سے پاپیادہ ۵۰۰ کلومیٹر کا سفر طے کر کے اربعین کے موقع پر کربلا پہونچنے والی عراقی زائرین کی انجمن کربلا کی جانب رواں دواں ہے۔ یہ انجمن ہزاروں زائرین کو اپنے ہمراہ لے کر کربلا پہونچتی ہے۔
-
اربعین کے موقع پر نئی نسل کی ’’مشی‘‘ !!!
Nov ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۰ان دنوں نجف سے کربلا کی جانب لاکھوں زائرین رواں دواں ہیں، جن میں اکثر پاپیادہ ہوتے ہیں اور کچھ پریمپ یا وھیل چیئر پر سوار، کچھ ہیں جو کسی کے دوش پر سوار ہو کر کربلا کے راہی ہوتے ہیں مگر بعض نئی نسل سے تعلق رکھنے والے بچے ’’ہاوربورڈ‘‘ کے ساتھ نجف تا کربلا پیدل مارچ میں حضہ لیتے ہیں!
-
دین کی خاطر سنگین قیمت چکائی ہے سید الشہدا نے! ۔ ویڈیو
Nov ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۹علماء و طلاب سے ہونے والے رہبر انقلاب کے خطاب سے اقتباس ۔
-
سافٹ وار (آٹھویں قسط) ۔ ویڈیو
Nov ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۶سافٹ وار کے موضوع پر سلسلہ وار پروگرام کی آٹھویں قسط ملاحظہ فرمائیں۔