-
اس سال کا حج تصاویر کے آئینے میں
Sep ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۶حج اظہار عبودیت و بندگی کا ایک بہترن ذریعہ ہے جہاں نسلی، قومی، زبانی، علاقائی اور حیثیتی وغیرہ جیسے ہر قسم کے بھید بھاؤ ختم ہو جاتے ہیں اور تمام حاجی ایک عنوان یعنی ’’بندۂ خدا‘‘ کے تحت جاکر مکۂ مکرمہ میں اکٹھا ہوتے ہیں۔
-
ریل پر مسافروں کی ریل پیل !۔ تصاویر
Sep ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۰بنگلہ دیشی عوام ٹرین کے در و دیوار اور حتیٰ اسکی چھت پر بھی با آسانی سوار ہو جاتے ہیں۔ یہ تصاویر عید قربان کے موقع پر لی گئی ہیں جن میں لوگ عید منانے کے لئے اپنے وطن جا رہے ہیں۔
-
جڑواں لوگ جمع ہوئے ۔ تصاویر
Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۳جڑواں بچے خلقت خدا کے خوبصورت اور انوکھے مصداق ہوتے ہیں اور انہیں خالق کائنات کی بڑی حسین نشانیوں میں قرار دیا جا سکتا ہے۔تہران کے آزادی اسپورٹس کلب میں جڑواں لوگوں کا شاندار اجتماع ہوا۔ لطف اندوز ہونے کے لئے تصاویر دیکھیں۔
-
کشمیر؛عید کے روز بھی ٹکراؤ ہوا ۔ تصاویر
Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے عوام اور ہندوستانی پلیس کے درمیان عید قربان کے روز بھی ٹکراؤ ہوا۔
-
گورے ہوں یا کالے، آج سبھی سر بسجود۔ تصاویر
Sep ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۵آج ماہ ذی الحجہ کی دس تاریخ کو دنیا کے مختلف ممالک کے ساتھ ساتھ ایران میں بھی عید قربان منائی گئی۔ (تصاویر: ارنا نیوز)
-
عیدالاضحی مبارک ہو
Sep ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۲:۳۸عید الاضحی عالم اسلام اور سحر عالمی نیٹ ورک کے سامعین، ناظرین اور چاہنے والوں کو بہت بہت مبارک ہو۔
-
حج کے موقع پر شہید حججی کا جنازہ ملا ۔ ویڈیو
Aug ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۱چند روز قبل تکفیری یزیدیوں کے ہاتھوں شہید ہو جانے والے ۲۵ سالہ جوان، شہید محسن حججی رحمۃ اللہ علیہ کا جنازہ گزشتہ روز شام میں ایران کے عسکری مشیروں نے حاصل کر لیا ہے۔موصولہ رپورٹ کے مطابق آئندہ ہفتے کو انہیں انکے وطن نجف آباد میں دفن کیا جائے گا۔
-
عيد قربان سنت ابراھيم عليہ السلام
Aug ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۰سحر عالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام محترم ناظرین ، قارئین اور سامعین کرام کو عید الاضحی کے اس پر مسرت موقع پر تبریک اور تہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
خانۂ کعبہ نے نیا لباس پہنا ۔ ویڈیو
Aug ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۰آج ۹ ذی الحجہ بروز عرفہ کہ جب تمام حجاج کرام میدان عرفات میں موجود ہیں،خانۂ کعبے کے پردے کو تبدیل کر دیا گیا۔
-
سفر حج میں بازاروں میں گھومنا نا لائقی ہے۔۔۔۔۔ !
Aug ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۹ولی امر مسلمین آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کا سفر حج و زیارات کے ذمہ داران سے خطاب- 22-05-2015