-
ایسے تیار ہوتا ہے خانۂ کعبہ کا لباس ۔ تصاویر
Aug ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۸خانہ کعبہ کا پردہ کیسے تیار ہوتا ہے، ملاحظہ فرمائیں ان تصاویر میں!
-
امام محمد باقر علیہ السلام کی مخصوص صلوات ۔ آڈیو
Aug ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۱پانچویں امام اور ساتویں معصوم فرزند رسول حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت پر آنحضرت کی صلوات خاصہ ملاحظہ فرمائیں۔
-
حاجیوں کو رہبر انقلاب کی چند نصیحتیں ۔ ویڈیو
Aug ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۸رہبر انقلاب اسلامی نے حاجیوں کو چند اہم نصیحتیں فرمائی ہیں، ملاحظہ کیجئے۔
-
شاگردوں نے استاد سے کی ملاقات ۔ تصاویر
Aug ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۰ایران کے نئے تعلیمی سال کے آغاز کے موقع پر آج بروز پیر تہران کے حوزات علمیہ کے اساتذہ اور طلاب نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
امریکہ اور نیٹو،ہیروئن کے سوداگر! ۔ کارٹون
Aug ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۷روسی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکہ اور نیٹو افغانستان میں کاشت کی جانے والی نشہ آور اشیا اور ہیروئن کی دنیا بھر میں تجارت کرتے ہیں۔ (کارٹون: تسنیم نیوز)
-
اپنی جرأت اس پل پر آزمائیں! ۔ تصاویر
Aug ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۴چین نے دنیا کے سب سے بڑے، سب سے اونچے اور سب سے خطرناک شیشے کے پل بنائے ہیں جنہیں دیکھنے کے لئے دور دور سے لوگ جاتے ہیں۔ سینکڑوں میٹر گہری کھائیوں پر ان شیشے کے پلوں پر چلنا بھی سب کے بس کی بات نہیں ہوتی۔
-
سلام ہو یمن کی ان فولادی خواتین پر! ۔ تصاویر
Aug ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۲یمن:نہایت سخت اور دشوار حالات میں کہ جہاں جنگ اور وبا جیسی بیماریوں نے تباہی مچائی ہوئی ہے،یمنی خواتین اپنے ملک کے مجاہد مردوں کے شانہ بشانہ نظر آتی ہیں اور اپنے ہزاروں چھوٹے بڑے شہید فدا کر دیتے کے بعد بھی تمام تر دشواریوں کو ہنسی خوشی سہتے ہوئے سعودی عرب کے خلاف جاری جنگ پر تاکید کرتی ہیں۔
-
یمنیوں کے لئے یمنیوں کی امداد! ۔ تصاویر
Aug ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۱یمنی عوام ایک آواز ہو کر آل یہود و سعود کے خلاف مکمل کامیابی حاصل ہونے تک ڈٹے ہوئے ہیں۔
-
حزب اللہ نے ایک داعشی بِل کا پتہ لگایا۔ ویڈیو
Aug ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۶حزب اللہ نے چند روز قبل مغربی قلمون میں ایک داعشی ٹنل کا پتہ لگایا جو اس تکفیری ٹولے کا ایک کنٹرول روم تھا۔ اس ٹنل میں مختلف اسلحوں اور مواصلاتی آلات کے علاوہ دواؤں کا ذخیرہ بھی موجود تھا۔
-
کاش آپس میں بھی ہم اتنے ہی مہربان ہوتے ! ۔ ویڈیو
Aug ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۷انسان کبھی ایک حیوان کو کسی مشکل میں پھنسا دیکھ کر فورا اسکی مدد کو لپکتا ہے مگر وہی انسان کبھی کبھی خود انسانوں کے حق میں ایک خونخوار درندہ ثابت ہوتا ہے۔کاش آج انسان آپس میں اتنا ہی مہربان ہوتے جتنا وہ حیوانوں کے ساتھ ہوتے ہیں!