-
فی امان اللہ حاجیو! ۔ تصاویر
Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۹دو سال قبل منیٰ کے تلخ اور ناقابل فراموش سانحے کے بعد اب اس سال ایرانی عوام حج پر مشرف ہوں گے۔
-
علی نے امریکی کِنگ کو ناک آؤٹ کیا! ۔ ویڈیو
Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۶ایرانی علی نے امریکی کنگ کو ناک آؤٹ کیا!
-
اسرائیلی فوجیوں نے ٹی وی چینلوں کے دفاتر پر دھاوا بولا
Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۰اسرائیلی فوجیوں نے صیہونیت مخالف اور مزاحمتی محاذ کے حامی چینلوں کے دفاتر پر حملہ کیا۔
-
یہ موصل یا حلب نہیں، ’’العوامیہ‘‘ ہے! ۔ تصاویر
Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۳خادم حرمین شریفین اپنے مظلوم اور نہتے عوام کا خون بہا رہے ہیں!
-
اسکول جاتے بچے ۔ تصاویر
Jul ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۷جیسے جیسے دنیا ترقی کررہی ہے ویسے ویسے تعلیم کا حصول بھی اور آسان ہوتا جا رہا ہے، مگر اب بھی کچھ ایسی جگہیں ہیں جہاں بچوں کو پڑھائی کے لئے کافی سخت منزلوں سے گزرنا پڑتا ہے ۔ مگر اس میں شک نہیں کہ یہ سختیاں ایک دن ان بچوں لئے ایک روشن مستقبل رقم کرتی ہیں۔
-
حج پر روانگی سے قبل رہبر انقلاب سے ملاقات ۔ تصاویر
Jul ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۰آج بروز اتوار حج مشن کے ذمہ داران نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔اس ملاقات میں ہر سال رہبر انقلاب موجودہ سیاسی حالات کے پیش نظر حج پر جانے والوں کو کچھ اہم اور کلیدی ہدایات فرماتے ہیں۔
-
دھوکہ دے کر یوں دبوچتا ہے شیطان! ۔ تصاویر
Jul ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۵ان دنوں اسرائیلی شیطانوں نے فلسطینیوں سے قریب ہو کر انہیں گرفتار کرنے کے لئے ایک نیا طریقہ اپنایا ہے۔ وہ فلسطینیوں کے ذریعہ استعمال ہونے والا خاص انگوچھا (صافا) اپنے چہرے پر باندھ کر اپنے ظاہری ہلیے کو فلسطینیوں جیسا بنا لیتے ہیں پھر ان سے قریب ہوجانے کے بعد انہیں مار پیٹ کر گرفتار کر لیتے ہیں۔
-
فلپائن میں داعشی وبا ۔ تصاویر
Jul ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۲فلپائن کے جنوب میں واقع ماراوی شہر میں داعش سے وابستہ دہشتگردوں سے فوج کا مقابلہ جاری ہے،جس کے سبب ہزاروں باشندے اپنے گھر چھوڑنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ (تصاویر:مہر نیوز)
-
جاری ہے فلسطینیوں کی جد و جہد ۔ ویڈیو + تصاویر
Jul ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۷صیہونی جلادوں سے فلسطینی مجاہدین ٹکر لیتے ہی رہتے ہیں۔
-
غضب کے گول ۔ ویڈیو
Jul ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۱فٹبال کی دنیا میں مارے جانے والے دس منفرد گول اس ویڈیو میں دیکھیں!