SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

ایڈیٹر چوئس

  • یمن پر امریکا اور برطانیہ کے فضائی حملے (ویڈیو)

    یمن پر امریکا اور برطانیہ کے فضائی حملے (ویڈیو)

    Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۳

    پریس ذرائع کے مطابق امریکہ اور برطانیہ نے شمالی اور مغربی یمن پر حملے کئے ہیں۔

  • ہماری پیش قدمی رک گئی اور آگے بڑھنے کی توانائی ختم ہو گئی: اسرائیلی فوجی آفیسروں کا اعتراف

    ہماری پیش قدمی رک گئی اور آگے بڑھنے کی توانائی ختم ہو گئی: اسرائیلی فوجی آفیسروں کا اعتراف

    Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۹

    فلسطینی ذرائع نے صیہونی علاقے سدیروت پر صلاح الدین بٹالین کے میزائل حملے اور خان یونس کے مشرق میں فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید لڑائی جاری رہنے کی خبر دی ہے۔

  • امریکی وزیر خارجہ اور اسرائیلی وزیراعظم کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

    امریکی وزیر خارجہ اور اسرائیلی وزیراعظم کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

    Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۳

    صیہونی حکومت کے چینل بارہ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ اور غاصب صہیونی حکومت کے وزیراعظم کےدرمیان ہونے والی ملاقات انتہائی کشیدہ رہی اور واشنگٹن کے صبر کا پیمانہ اب لبریز ہونے کو ہے۔

  • القسام بریگیڈ کی کاری ضرب، 9 اسرائیلی فوجی ہلاک 15 بکتر بند گاڑیاں تباہ

    القسام بریگیڈ کی کاری ضرب، 9 اسرائیلی فوجی ہلاک 15 بکتر بند گاڑیاں تباہ

    Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۰

    فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران غاصب صیہونی حکومت کو جوابی حملوں اور کارروائیوں میں پہنچنے والے نقصانات کا اعلان کیا ہے۔

  • کرمان دہشت گردانہ حملہ، داعش نے ذمہ داری قبول کی لیکن اصل ذمہ دار کون؟

    کرمان دہشت گردانہ حملہ، داعش نے ذمہ داری قبول کی لیکن اصل ذمہ دار کون؟

    Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۹

    ایران کے صوبہ کرمان میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی، صیہونی حکومت نے کی تھی اور یہ حملہ داعش کے تکفیری ایجنٹوں کی مدد سے انجام دیا گیا ۔

  • کرمان کے دہشت گردانہ حملوں کا جواب ہماری مسلح افواج ضرور دیں گی: صدر ایران

    کرمان کے دہشت گردانہ حملوں کا جواب ہماری مسلح افواج ضرور دیں گی: صدر ایران

    Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۷

    سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ حق کی کامیابی اور باطل کی نابودی وعدۂ الہٰی ہے۔

  • جنگ غزہ، صیہونی فوجیوں کے لئے موت کی دلدل بن گئی+ ویڈیو

    جنگ غزہ، صیہونی فوجیوں کے لئے موت کی دلدل بن گئی+ ویڈیو

    Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۲

    غزہ کی جنگ کے دوران صیہونی فوجی اتنی بڑی تعداد میں زخمی ہوئے ہیں کہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔

  • سانحہ کرمان کے شہدا کا جلوس جنازہ، سوگواروں کا جم غفیر (ویڈیو)

    سانحہ کرمان کے شہدا کا جلوس جنازہ، سوگواروں کا جم غفیر (ویڈیو)

    Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۶

    سانحہ کرمان کے شہدا کے جلوس جنازہ میں ایران کے صدر اور دیگر اعلیٰ سول اور فوجی شخصیات کے علاوہ لوگوں کی بہت بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر جذباتی مناظر بھی دیکھنے میں آئے۔

  • غاصب صیہونی حکومت اپنے زوال سے مزید قریب ہو گئی ہے: ایران

    غاصب صیہونی حکومت اپنے زوال سے مزید قریب ہو گئی ہے: ایران

    Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۸

    ایران کے نائـب صدر نے، جو کرمان میں دہشت گردانہ دھماکوں کے بعد کی صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے کرمان گئے ہوئے ہیں، کہا ہے کہ کرمان میں دہشت گردوں کی جانب سے عام شہریوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنائے جانے سے اس بات کا پتہ چلتا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت اب اپنے زوال سے مزید قریب ہو گئی ہے۔

  • دلوں پر راج کرنے والے استقامتی محاذ کے سربکف مجاہد کی برسی

    دلوں پر راج کرنے والے استقامتی محاذ کے سربکف مجاہد کی برسی

    Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۶

    آج بدھ تین جنوری دو ہزار چوبیس کی تاریخ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی چوتھی برسی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • صیہونی حکومت کے جرائم پر عالمی عدالت انصاف میں مقدمے کا فریق بننے کی درخواست؛ برازیل
    صیہونی حکومت کے جرائم پر عالمی عدالت انصاف میں مقدمے کا فریق بننے کی درخواست؛ برازیل
    ۲ hours ago
  • اقوام متحدہ کا برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے اقدام کا خیر مقدم
  • کسی بھی جارحیت کا جواب طاقت سے دیا جائے گا:جنرل حاتمی کا دوٹوک پیغام
  • Gallery | ورلڈ چیمپین شپ حاصل کرنے کے ایران کے کشتی کے پہلوانوں کی وطن واپسی
  • غزہ میں شہدا کی تعداد 65280 سے تجاوز کرگئی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS