-
شب قدر آن پہونچی ہے...!
Jun ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۹شب قدر ہزار مہینوں سے بہتر شب ہے۔شب قدر اپنی بگڑی تقدیر بنانے کا وقت ہے۔ اب وہ گھڑی آنپہونچی ہے جس کا سال بھر سے انتظار تھا،اسے کچھ حاصل کئے بغیر ہاتھ سے نہ جانے دیں...! التماس دعا !
-
مناجات امام علی علیہ السلام -عربی + اردو
Jun ۱۳, ۲۰۱۷ ۲۲:۱۸مسجد کوفہ میں امیرالمومنین ، مولائے متقیان (ع) کیسے خدا کی بارگاہ میں راز و نیاز کرتے ہیں، دیکھئے اس دعا میں !
-
داعش ایران کے قدموں تلے / کارٹون
Jun ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۴احمق حماقت بڑی آسانی سے کر بیٹھتا ہے مگر وہ اس بات سے غافل ہوتا ہے کہ اسے اپنی حماقت کی کیا قیمت چکانی پڑ سکتی ہے۔ داعش کی صورتحال بھی کچھ ایسی ہی ہے،وہ حماقتیں تو خوب کرتا ہے مگر شاید اسے اندازہ نہیں کہ مزاحمتی محاذ بالخصوص ایران کا جواب ہمیشہ کی طرح اس کے لئے ایسا تباہ کن ہوگا کہ اسکے آقا و مولا امریکہ و آل سعود بھی اسے نہیں روک پائیں گے۔
-
یمنی بچے آل سعود کے سفارتخانے پر۔ تصاویر
Jun ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۱جنگ مخالف کچھ سماجی کارکنوں نے یمن پر جاری سعوی جارحیت کے خلاف اعتراضات کا ایک انوکھا طریقہ اپناتے ہوئے پروجیکٹر کے ذریعہ یمنی بچوں کی تصاویر کو لندن میں موجود آل سعود کے سفارتخانے کی دیواروں پر ابھار دیا۔
-
یمن پر سعودی بادشاہ کی وصیت
Jun ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۲سعودی عرب کے سابق بادشاہ عبدالعزیز کی وصیت ملاحظہ کریں تو یمن پر جاری آل سعود کی جارحیت کا راز سمجھ میں آ جائے گا۔
-
یونہی زخمی رہے گا پارلیمینٹ کا یہ حصہ! ۔ تصاویر
Jun ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۵ایرانی پارلیمینٹ میں سات جون کو ہوئے دہشتگردانہ حملوں کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا کہ حملوں کے نتیجہ میں نقصان اٹھانے والے ایک حصہ کو اسی شکل میں باقی رکھا جائے گا تاکہ وہ ہمیشہ کے لئے داعش اور اسکے حامیوں کے خلاف صدائے احتجاج بلند کرتا رہے۔ پارلیمینٹ اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے آج اس عمارت میں حاضر ہوکر اس حصے کا معائنہ کیا۔
-
ایران کا داعش سے انتقام / کارٹون
Jun ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۷داعش اپنی آخری سانسیں لے رہا ہے...! (کارٹون: تسنیم نیوز)
-
ایران اور سعودی عرب میں فرق / کارٹون
Jun ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۶ایران ایک ہمہ جہت ترقیوں کا مالک ایک ملک ہے جبکہ سعودی عرب کا واحد ہنر اسکے پیٹرو ڈالر ہیں!!!
-
آج علی (ع) خوش ہیں ! ۔ تصاویر
Jun ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۱روزہ دارو آج کا روزہ روز مسرت لایا ہے ..... جنت کا پہلا شہزادہ گھر میں علی (ع) کے آیا ہے
-
شہدائے رمضان کی تشییع ۔ تصاویر
Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۳شہدائے رمضان کی آج تہران میں تشییع کی گئی جس میں ہزاروں روزہ دار نمازیوں نے شرکت کی۔