• سعودی عرب میں ٹرمپ کا استقبال / کارٹون

    سعودی عرب میں ٹرمپ کا استقبال / کارٹون

    May ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۷

    امریکی صدر ڈولنڈ ٹرمپ گزشتہ سنیچر کے روز اپنے پہلے بیرون ملک دورے پر سعودی عرب پہونچے جہاں سعودی عرب اور یمن میں جاری آل سعود کی جارحیت کے شور شرابے سے دور انکا زوردار اسقبال کیا گیا۔

  • دنیا کو نچانے والوں کا ناچ دیکھئے! ویڈیو+ تصاویر

    دنیا کو نچانے والوں کا ناچ دیکھئے! ویڈیو+ تصاویر

    May ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۶

    بوڑھے ضرور ہیں پر ناچنے اور نچانے کی عادت ہے! ملک سلمان اور ڈونلڈ ٹرمپ کو سرزمین وحی کے جوار میں ناچتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

  • ایران میں ووٹوں کا سونامی ۔ کارٹون

    ایران میں ووٹوں کا سونامی ۔ کارٹون

    May ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۰

    ایران میں آج بارہواں صدر مملکت چُنے جانے کے لئے ووٹنگ ہو رہی ہے۔ موصولہ رپورٹوں کے مطابق ایران میں ووٹوں کا سونامی آیا ہوا ہے جو اسکے دشمنوں کے تمام خوابوں پر پانی پھیر سکتا ہے۔ (کارٹونسٹ: محمد علی رجبی)