• آ جان بہار...!

    آ جان بہار...!

    May ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۶

    ۱۵ شعبان،یوم ولادت حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف مبارک ہو۔

  • منقبت : یا مہدیؑ یا مہدیؑ

    منقبت : یا مہدیؑ یا مہدیؑ

    May ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۰

    منقبت خواں: شاہد علی بلتستانی کلام: عباس نمر النمر

  • سعودیوں کے شکاری ۔ ویڈیو

    سعودیوں کے شکاری ۔ ویڈیو

    May ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۳

    یمن پر جاری بے رحمانہ سعودی جارحیت کے سبب یمن ایک عظیم انسانی بحران سے روبرو ہو چکا ہے مگر پھر بھی یمنی عوام ہار ماننے پر تیار نہیں ہیں اور آل سعود کے نمکخواروں کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں۔ یمن کے جاں بکف اسنائیپروں نے سعودیوں کی ناک میں دم کر کے رکھ دیا ہے۔

  • بڑے بچے !

    بڑے بچے !

    May ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۰

    غریب اور ناداروں کی مدد کے لئے مالدار ہونا ضروری نہیں بلکہ دل اگر بڑا ہو تو انسان سب کی مدد کر سکتا ہے۔یہ بچے چھوٹے ہیں مگر بڑے ہیں جو ہمیں ایک بڑا سبق دے رہے ہیں۔یہ تصویر ایران کی ہے جس میں سڑک کے کنارے لگے صدقے کے ڈبے میں ایک ننھی بچی اپنے بھائی کی کمر پر کھڑی ہو کر ڈبے میں صدقہ ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے۔

  • ۵۶۰ پناہ گزینوں کی جان بچی ۔ ویڈیو

    ۵۶۰ پناہ گزینوں کی جان بچی ۔ ویڈیو

    May ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۲

    میڈیٹیرین سی (بحیرہ روم) میں سرگرداں پانچ سو ساٹھ تارکین وطن غیر محفوظ کشتیوں پر سوار تھے جنہیں اٹلی کے امدادی کارکنوں نے لیبیا کے ساحل پر نجات دلائی۔جان بچنے پر جہاں کچھ لوگ تالیاں بچانے لگے وہیں کچھ کی آنکھوں میں آنسو بھی اتر آئے۔