بڑے بچے !
May ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۰ Asia/Tehran
غریب اور ناداروں کی مدد کے لئے مالدار ہونا ضروری نہیں بلکہ دل اگر بڑا ہو تو انسان سب کی مدد کر سکتا ہے۔یہ بچے چھوٹے ہیں مگر بڑے ہیں جو ہمیں ایک بڑا سبق دے رہے ہیں۔یہ تصویر ایران کی ہے جس میں سڑک کے کنارے لگے صدقے کے ڈبے میں ایک ننھی بچی اپنے بھائی کی کمر پر کھڑی ہو کر ڈبے میں صدقہ ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے۔
ٹیگس