• مسجد کی آڑ میں نفرت کا کھیل ۔ آڈیو

    مسجد کی آڑ میں نفرت کا کھیل ۔ آڈیو

    May ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۹

    تہران ریڈیو کی بنگلا سروس کے ایک پروڈیوسر نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران ایک سنسنی خیز انکشاف کیا ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ سعودی عرب بنگلادیش میں ساڑھے پانچ سو سے زائد مسجدیں بنانے کی آڑ میں مسلمانوں کے بیچ نفرت، تکفیریت اور انتہا پسندی کو فروغ دے رہا ہے۔ سنئے ابو سعید کیا کہتے ہیں۔

  • ڈاکٹر کی لائن میں لگے آیت اللہ امینی !

    ڈاکٹر کی لائن میں لگے آیت اللہ امینی !

    May ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۶

    ایران: آیت اللہ امینی شہر قم کے امام جمعہ اور مجلس خبرگان کے ڈپٹی چیئرمین ہونے کے علاوہ کئی اور اہم عہدوں پر فائز ہیں۔ آپ کوعوام اور خاص طور پر جوانوں میں کافی مقبولیت حاصل ہے۔ کچھ روز قبل آپ قم کے ’’علی بن ابی طالب (ع)‘‘ اسپتال پہنچے اور اپنا نمبر آنے کے منتظر رہے۔ لوگوں کے بہت اصرار کے باوجود اپنا نمبر آنے پر ہی ڈاکٹر کے پاس گئے۔ یہ ہے ’’عالم با عمل کی‘‘ بہترین مثال۔

  • تو یہ ہے ایران سے سعودی عرب کی دشمنی کی اصل وجہ !

    تو یہ ہے ایران سے سعودی عرب کی دشمنی کی اصل وجہ !

    May ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۲

    سعودی شہزادے نے ایک عجیب بیان دے کر اپنے عقیدوں کا پلندہ کھول دیا۔

  • تحریک مزاحمت کے جانباز سپاہیوں کی قدردانی !

    تحریک مزاحمت کے جانباز سپاہیوں کی قدردانی !

    May ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۹

    سحرنیوزرپورٹ

  • فضا سے اپنے رات دن دیکھئے ۔ ویڈیو

    فضا سے اپنے رات دن دیکھئے ۔ ویڈیو

    May ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۷

    اس ویڈیو میں آپ زمین کی حرکت کا ایک ’’ٹائم لپس(Time Lapse)‘‘ دیکھ سکتے ہیں جس میں شب و روز کی رفت و آمد کو فضا میں معلق ایک روسی سیٹیلائٹ سے فلمایا گیا ہے۔

  • خدادادی سکون ہے ان مناظر میں ۔ ویڈیو

    خدادادی سکون ہے ان مناظر میں ۔ ویڈیو

    Apr ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۷

    زمین اور آسمانوں کی پیدائش میں اور رات اور دن کے باری باری سے آنے میں اُن ہوش مند لوگوں کے لیے بہت نشانیاں ہیں۔جو اٹھتے، بیٹھتے اور لیٹتے، ہر حال میں خدا کو یاد کرتے ہیں اور آسمان و زمین کی ساخت میں غور و فکر کرتے ہیں (وہ بے اختیار بو ل اٹھتے ہیں) "پروردگار! یہ سب کچھ تو نے فضول اور بے مقصد نہیں بنایا ہے، تو پاک ہے اس سے کہ عبث کام کرے پس اے رب! ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا لے۔ (سورہ آل عمران آیت ۔۱۹۰۔۱۹۱)