• نیتن یاہو کی زبان حال ! /  کارٹون

    نیتن یاہو کی زبان حال ! / کارٹون

    Apr ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۸

    شاید یہ غلط نہ ہوگا اگر یہ کہا جائے کہ اس وقت دنیا میں سب سے زیادہ تباہی مچانے والی حکومت آل سعود ہے۔آل سعود کے تیار کردہ جاہل تکفیری سپولوں نے عالم اسلام سمیت دنیا بھر میں جو کہرام مچا رکھا ہے اسے دیکھ شاید نیتن یاہو کی زبان حال بھی یہی ہو جسے یہ کارٹون بتا رہا ہے۔

  • آ جانِ بہار...!

    آ جانِ بہار...!

    Apr ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۰

    کم تک یہ عنادل کریں فریاد و فغاں اور /// آ جان بہار آ کہ نہیں تاب و تواں اور

  • صلوات شعبانیہ

    صلوات شعبانیہ

    Apr ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۹

    ماہ مبارک شعبان میں ہر روز پڑھی جانے والی صلوات ! دورانیہ : 04:36

  • طبس ، باطل پر حق کی چوٹ !

    طبس ، باطل پر حق کی چوٹ !

    Apr ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۹

    ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے جمعہ کے خطبے سے خطاب سے اقتباس 02مئی،1980 دورانیہ:02:18

  • آیۂ خلقت پڑھتے ہوئے اپنے خالق سے جا ملا ۔ ویڈیو

    آیۂ خلقت پڑھتے ہوئے اپنے خالق سے جا ملا ۔ ویڈیو

    Apr ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۱

    انڈونیشیا کے جعفر عبد الرحمٰن نامی ایک قاری سورۂ مبارکہ ملک کی دوسری آیت کی تلاوت کرتے ہوئے،اپنے خالق سے جا ملے۔عجیب بات یہ ہے کہ اس آیت میں موت و حیات کا تذکرہ ہوا ہے اور اسکے اختتام پر غفران الٰہی کا بھی ذکر ہے۔ ’’ایسٹرو اوامی‘‘ اخبار کے مطابق یہ قاری انڈونیشیا کی معروف دینی شخصیات میں شمار ہوتے تھے اور لوگ انکی تلاوت کو کافی پسند کیا کرتے تھے۔

  • ۲۸ رجب - امام حسین (ع) کی مدینے سے ہجرت !

    ۲۸ رجب - امام حسین (ع) کی مدینے سے ہجرت !

    Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۶

    نواسہ رسول (ص) حضرت امام حسین علیہ السلام اپنے نانا رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، اپنی مادر گرامی حضرت صدیقہ کبریٰ سلام اللہ علیہا اور اپنے بھائی امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام  کی قبور سے رخصت ہوکر ۲۸ رجب سنہ۶۰ ہجری کو اپنے اہلبیت اور اعوان و انصار کے ساتھ مدینہ منورہ سے مکہ کی جانب تشریف لائے اور پھر وہاں پر چند ماہ قیام کرنے کے بعد کوفہ کی جانب نکل پڑے۔