• انسانی حقوق کا قاتل  / کارٹون

    انسانی حقوق کا قاتل / کارٹون

    Apr ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۰

    غاصب اسرائیل کے ٹھیکیدار انسانی حقوق کے بے رحم قاتل ! (کارٹونسٹ: محمد کارگر)

  • گُڈ نائٹ ہیومن راااائٹس!!! / کارٹون

    گُڈ نائٹ ہیومن راااائٹس!!! / کارٹون

    Apr ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۵

    امریکہ، انسانی حقوق کو ’’گُڈ نائٹ‘‘ کہنے کے بعد اپنے سامراجی لحاف میں منھ دے کر اس وقت خراٹے لے رہا ہے!

  • کاش میدان جنگ میں بھی اتنے جری ہوتے! ۔ ویڈیو

    کاش میدان جنگ میں بھی اتنے جری ہوتے! ۔ ویڈیو

    Apr ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۰

    اردن کے بادشاہ ملک عبد اللہ جنگی مشقوں میں فرضی دشمن کے مقابلہ اپنی شجاعت و مہارت دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔کاش یہ ’’بادشاہ‘‘ کسی دشمن اسلام کے خلاف بھی اتنے ہی جری ہوتے۔

  • مغربی چینلوں کی تباہی ۔ کارٹون

    مغربی چینلوں کی تباہی ۔ کارٹون

    Apr ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۸

    بشریت کے خلاف جو سامراجیت کی خوگر مغربی دنیا نے جنگ چھیڑ رکھی ہے،اس میں انکے جھوٹے اور گمراہ کن چینلوں کا اہم ترین کردار ہے۔

  • سمندر کی دنیا ۔ ویڈیو

    سمندر کی دنیا ۔ ویڈیو

    Apr ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۴

    Desert seas نامی ڈاکیومینٹری کا ایک خوبصورت حصہ ہے جو ہمیں سمندر کے اندر چھپی ہوئی حسین اور بے نظیر دنیا کی سیر کراتا ہے۔۔ایک ایسی دنیا جو ہر انسان کو صناعی قدرت کے حیرت انگیز کرشموں سے آشنا کرتی ہے۔یہ شاندار ڈاکیومینٹری ڈامینک وسٹن، مارک وھیلر اور سیمون ناش نے مل کر تیار کی ہے۔