• یہ جنگ نہیں جشن ہے ! ۔ ویڈیو

    یہ جنگ نہیں جشن ہے ! ۔ ویڈیو

    Apr ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۳

    ایسٹر نامی ایک جشن دنیائے عیسائیت میں بڑی دھوم دھام سے منایا جاتا ہے۔ عیسائی حضرات کے بقول یہ جشن ایک طرح سے جناب عیسیٰ علیہ السلام کے زندہ ہونے کی یاد میں منعقد کیا جاتا ہے۔لوگ اسے ہر سال موسم بہار میں مناتے ہیں۔اس ویڈیو میں ایسٹر جشن کے موقع پر یونان میں ہونے والی آتش بازی کو دیکھا جا سکتا ہے جو بظاہر جنگی راکٹ بازی کا منظر پیش کر رہی ہے۔

  • امریکی وعدے / کارٹون

    امریکی وعدے / کارٹون

    Apr ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۶

    اردو میں ایک کہاوت مشہور ہے ’’فلاں کی بات گدھے کی لات‘‘۔کچھ ایسی ہی صورتحال امریکی حکام کی باتوں اور انکے کئے ہوئے وعدوں میں نظر آتی ہے اور انکا کوئی اعتبار نہیں ہوتا۔ (کارٹونسٹ : محمد علی رجبی)

  • آہ...! آزادی کا خواب پورا نہ ہو سکا ! ویڈیو

    آہ...! آزادی کا خواب پورا نہ ہو سکا ! ویڈیو

    Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۱

    فوعہ و کفریا کے مظلوم باشندے جو تکفیریوں کے محاصرے میں دو سال رہ کر شدید ترین تکلیفیں برداشت کر چکے تھے،حلب کی جانب منتقل ہوتے وقت تکفیری دھماکے کا نشانہ بنے۔فوعہ و کفریا کے بچوں، بیماروں،زخمیوں اور خواتین سے بھری بسوں کے قافلہ کے پاس احرار الشام دہشتگرد گروہ کے ایک ناپاک جرثومہ نے چپس اور کیک دینے کے بہانے بچوں اور خواتین کو اپنے قریب اکٹھا کیا اور بارود سے بھری اپنی گاڑی کو اڑا دیا۔ اس حادثہ میں سو سے زیادہ جاں بحق اور ۵۰۰ کے قریب زخمی ہوئے ہیں۔

  • ۱۵ سال بعد ملی رہائی ۔ ویڈیو

    ۱۵ سال بعد ملی رہائی ۔ ویڈیو

    Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۰

    ایک فلسطینی خاتون جو سنہ ۲۰۰۲ میں غاصب صہیونیوں کے ہاتھوں گرفتار کر لی گئی تھی،۱۵ سال کے بعد رہا ہو کر اپنے گھر والوں سے آ ملی۔

  • بحرین میں ’’فارمولا ون‘‘ ریس / کارٹون

    بحرین میں ’’فارمولا ون‘‘ ریس / کارٹون

    Apr ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۳

    بحرین میں بنیادی حقوق کے مطالبہ کو لے کر شروع ہونے والی عوامی تحریک اور وہاں پر انسانی حقوق کی بے رحمانہ پامالی کو پوری خباثت و بے حیائی کے ساتھ نظر انداز کر کے آل خلیفہ حکومت ’’فارمولا ون ریس‘‘ کی میزبانی کر رہی ہے۔بحرینی عوام نے ان مقابلوں کے خلاف اپنا اعتراض ظاہر کیا ہے۔ (کارٹونسٹ: عباس گودرزی)

  • پرندہ ڈرون ۔ ویڈیو

    پرندہ ڈرون ۔ ویڈیو

    Apr ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۴

    ایئرپورٹ وغیرہ جیسی حساس جگہوں سے پرندوں کو دور رکھنے کے لئے چیل کی شکل میں ایک پرندہ ڈرون بنا لیا گیا ہے جو بظاہر کافی کارآمد بھی معلوم ہوتا ہے۔

  • عراقی مجاہد کی شجاعت ۔ ویڈیو

    عراقی مجاہد کی شجاعت ۔ ویڈیو

    Apr ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۵

    موصل کے تلعفر علاقے میں تکفیری دہشتگرد ایک کار بم کے ذریعہ عراق کی عوامی رضاکار فورس کو نقصان پہونچانا چاہتے تھے،جسے ایک عراقی سورما نے تکفیریوں سے آمنے سامنے کا مقابلہ کر کے ناکام بنا دیا۔