-
کم نہیں ہیں جو ایران کا صدر بننا چاہتے ہیں ۔ تصاویر
Apr ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۶صدارتی الیکشن کے لئے اپنا نام درج کرانے والوں کی تعداد اب تک 1045 تک پہونچ چکی ہے اور ہر ایک اپنی ترجیحات اور خاص ایجنڈے کے ساتھ وزارت داخلہ میں اپنا نام درج کرانے پہونچا ہے۔ان تصاویر میں غیر معروف چہروں کو آپ ملاحظہ کرسکتے ہیں جو ایران کا صدر بننے کا خواب دیکھ رہے ہیں۔
-
سوشل میڈیا اور عارضی بہرا پن !!! / کارٹون
Apr ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۶سوشل میڈیا کا نشہ جب بڑھ جاتا ہے تو سماعت بھی بظاہر کمزور پڑ جاتی ہے۔اس طرح کہ پھر کوئی بات سنانے کے لئے یا تو چیخ کر بولنا پڑتا ہے یا پھر لاؤڈ اسپیکر کا استعمال آسان طریقہ ہوتا ہے۔
-
پیٹ اور دماغ / کارٹون
Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۲جس طرح ہمارا بدن نشو و نما کے لئے غذا کا محتاج ہے ویسے ہی ہماری روح اور ہمارے دماغ کو بھی شعور و آگہی کی منزلیں طے کرنے کے لئے غذا کے کی احتیاج ہے۔ (کارٹونسٹ: محمد کارگر)
-
حضرت زینب کبری سلام الله علیھا کے یوم شهادت پر خصوصی پروگرام - آڈیو
Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۴آواز : سید ساجد رضوی - ریڈیو تہران
-
کربلا کی شیر دل خاتون کا سوگ
Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۸حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی شہادت کے موقع پر ایران سیاہ پوش و عزادار ہے ۔ چھوٹے بڑے شہروں میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے۔
-
یہ خدا کے مہمان ہیں ۔ تصاویر
Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۹ان دنوں ایران کی ہزاروں مساجد میں ماہ رجب کے ایام بیض کے پیش نظر اعتکاف جاری ہے۔جس میں سماج کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے خواتین مردوں سمیت لاکھوں لوگ دنیا سے لا تعلق ہو کر خدا کے گھر جا پہونچے ہیں تاکہ کچھ پر سکون لمحے اسکی خاص میزبانی میں گزار سکیں۔
-
نوحہ : انا زینب ! - آڈیو
Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۰کربلا کی شیر دل خاتون ثانی زہرا (س) حضرت زینب کبری (س) کی شھادت کی مناسبت پر اپنے محترم ناظر " جناب کاظم صاحب " کی ارسال کی گئ ایک آڈیو کلپ پیش کررہے ہیں - دربار یزید (لعنت اللہ علیہ) میں حضرت زینب (سلام اللہ علیہا) کی شجاعت کو یاد کرتے ہوئے سنئیے !
-
یہ بھی ایک طریقہ ہے سالگرہ منانے کا ۔ ویڈیو
Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۶ایران کے ساحلی شہر انزلی کی رہنے والی دس سالہ ملیکا نے اپنی دسویں سالگرہ کچھ انوکھے مگر قابل قدر انداز میں منائی۔وہ بحیرہ خزر (کیسپین سی) کے ساحل پر گئی اور وہاں کی صفائی کر کے دس بڑی تھیلیوں میں کوڑا کرکٹ جمع کیا۔
-
یہ ہے امریکی ادب...! ۔ ویڈیو
Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۴چینی ڈاکٹر کے ساتھ امریکہ کی یونائیٹڈ ایئرلائن کے کارکنوں کا وحشیانہ رویہ۔ ۶۹ سالہ اس ڈاکٹر کو صرف نسل پرستانہ جذبے کے تحت مار پیٹ کر گھسیٹتے ہوئے فلائٹ سے باہر نکال دیا گیا۔
-
نجف: جشن غلامان علی (ع) ۔ تصاویر
Apr ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۸نجف اشرف:۱۳ رجب امیر المومنین علی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر حرم علوی کے خادموں نے اپنے مخصوص انداز میں جشن منایا۔