کم نہیں ہیں جو ایران کا صدر بننا چاہتے ہیں ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i279196-کم_نہیں_ہیں_جو_ایران_کا_صدر_بننا_چاہتے_ہیں_تصاویر
صدارتی الیکشن کے لئے اپنا نام درج کرانے والوں کی تعداد اب تک 1045 تک پہونچ چکی ہے اور ہر ایک اپنی ترجیحات اور خاص ایجنڈے کے ساتھ وزارت داخلہ میں اپنا نام درج کرانے پہونچا ہے۔ان تصاویر میں غیر معروف چہروں کو آپ ملاحظہ کرسکتے ہیں جو ایران کا صدر بننے کا خواب دیکھ رہے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۶ Asia/Tehran
  • کم نہیں ہیں جو ایران کا صدر بننا چاہتے ہیں ۔ تصاویر