-
زیارت جامعہ کبیرہ،اہل بیت علیہم السلام کا شناختی کارڈ
Apr ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۹حضرت امام علی نقی علیہ السلام کی تعلیم کردہ زیارت،زیارت جامعہ جو معصومین علیہم السلام کی زیارت کے موقع پر پڑھی جاتی ہے۔اس زیارت کو اسلامی معارف کا گرانبہا سرمایہ کہا جاتا ہے جس میں آپ نے خدا کے خاص بندے اہلبیت علیہم السلام کی قدر و منزلت اور انکی عظمت کا تعارف پیش کیا ہے۔
-
تکفیریوں کے شکاری ۔ تصاویر
Apr ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۰موصل میں جگہ جگہ عراقی فوج کے اسنائیپرس پوزیشن سنبھالے ہوئے ہیں تاکہ کوئی بھی تکفیری جرثومہ اگر انکی بندوقوں کے ٹیلسکوپ میں نظر آیا تو اسے فورا اسکے اسلاف کے پاس پہونچا دیں۔
-
بارگاہ ہدایت آج سوگوار ہے! ۔ تصاویر
Apr ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۷دسویں امام حضرت علی نقی علیہ السلام اور آپ کے فرزند امام حسن عسکری علیہ السلام کا روضہ انور سامرا میں ہے۔آجکل اس مقدس بارگاہ کی تعمیر نو کا کام زوروں پر ہے۔روضے کی نئی ضریح مبارک بھی حرم اہلبیت کہلانے والے ایران کے مقدس شہر قم میں تیار ہو کر سامرا بھیجی جا چکی ہے اور آجکل اسکو لگانے کا کام جاری ہے۔امید ہے کہ ۱۵ شعبان تک یہ کام مکمل ہو جائے گا۔ان دنوں سوگواروں اور عزاداروں کا خاصا ہجوم سامرا میں ںظر آرہا ہے۔
-
بارگاہ ہدایت ۔ تصاویر
Mar ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۵۳ رجب سنہ ۲۵۴ ہجری کو فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام کی شہادت واقع ہوئی۔آپ کے مشہور القاب میں سے ایک ہادی بھی ہے۔سامرا میں دسویں امام حضرت علی نقی علیہ السلام اور آپ کے فرزند امام حسن عسکری علیہ السلام کا روضہ انور ہے۔آجکل اس مقدس بارگاہ کی تعمیر نو کا کام زوروں پر ہے۔روضے کی نئی ضریح مبارک بھی حرم اہلبیت کہلانے والے ایران کے مقدس شہر قم میں تیار ہو کر سامرا بھیجی جا چکی ہے اور آجکل اسکو لگانے کا کام جاری ہے۔امید ہے کہ ۱۵ شعبان تک یہ کام مکمل ہو جائے گا۔
-
امام ہادی (ع) کی ہدایات
Mar ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۸۳ رجب سنہ ۲۵۴ ہجری کو فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام کی شہادت واقع ہوئی۔آپ کے مشہور القاب میں سے ایک ہادی بھی ہے۔
-
فرندِ رسول حضرت امام علی نقی (ع) کی مختصر سوانح حیات - ویڈیو
Mar ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۴سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں شھادت فرزند رسول حضرت امام علی النقی علیہ السلام کی مناسبت پر تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔
-
ماہ رجب ، شعبان اور رمضان میں ہم کیا کریں؟
Mar ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۷مرحوم آیت اللہ العظمی قاضی طبا طبائی رجب ،شعبان اور رمضان المبارک کے مہینوں میں اپنے شاگردوں کو کچھ نصیحتیں فرماتے تھے۔
-
حضرت باقر العلوم (ع) کے زریں اقوال
Mar ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۰حضرت امام باقر علہ السلام کے کچھ اقوال ملاحظہ فرمائیں۔
-
دعائے ماہ رجب
Mar ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۲ماہ رجب میں ہر روز پڑھی جانے والی دعا
-
ماہ رجب؛ عظمتوں کا مہینہ
Mar ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۵ماہ رجب کی بے شمار عظمت و فضیلت کا ائمۂ معصومین علیہم السلام کی احادیث میں بڑی تعداد میں مشاہدہ کیا جا سکتا ہے، یہی وجہ ہے اہل عرفان اور راہ حق کے متلاشی اس مہینے کے شب و روز سے استفادہ کرتے ہوئے خدا سے زیادہ مانوس ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔