• فرزند رسول حضرت امام محمد باقرعلیہ السلام کی مختصر سوانح حیات - ویڈیو

    فرزند رسول حضرت امام محمد باقرعلیہ السلام کی مختصر سوانح حیات - ویڈیو

    Mar ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو و ٹیلی ویژن کا ادارہ آئی آر آئی بی اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کو فرزند رسول حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مبارک باد پیش کرتا ہے-

  • ہتھیار / کارٹون

    ہتھیار / کارٹون

    Mar ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۹

    انٹرنیٹ موبائل اور سوشل میڈیا کہیں تباہ کن ہتھیار تو ثابت نہیں ہو رہے؟!! یاد رہے کہ ایسا ممکن ہے! یہ چیزیں اس لئے ہیں کہ انہیں ہوش و حواس اور پوری آگاہی کے ساتھ استعمال کرتے ہوئے کچھ فوائد حاصل کئے جائیں۔کہیں ایسا نہ ہو یہ چیزیں ہمارے دل و دماغ پر حاوی ہو کر انہیں اپنا اسیربنا لیں! ورنہ یہ ہماری روح کے لئے ایک مہلک ہتھیار کا کام کرتے ہیں۔

  • تباہ کن کیلے ! ۔ ویڈیو

    تباہ کن کیلے ! ۔ ویڈیو

    Mar ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۱

    اسپین کی پلیس نے نقلی کیلوں کے کچھ ڈبے پکڑے جن میں ۱۷ کیلو کوکائن (حشیش) کیلوں کی شکل میں بنے کھول میں چھپائی گئی تھی۔

  • داعش کی حقیقت / کارٹون

    داعش کی حقیقت / کارٹون

    Mar ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۵

    اسی ایک کارٹون سے داعش کی حقیقت بے نقاب ہوجاتی ہے۔ (کارٹونسٹ:محمد علی رجبی)

  • مچھر/ کارٹون

    مچھر/ کارٹون

    Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۶

    بحرین میں آل خلیفہ حکومت اپنے عوام کے جائز اور فطری مطالبات پورا کرنے کے بجائے مچھر کی طرح ان کا خون چوس رہی ہے۔ (کارٹون: فرہنگ نیوز)