-
تحریک ِانقلاب ِاسلامی کی سختیاں ولی امر مسلمین کی زبانی - قسط 04
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۰ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کے تحریک ِانقلابِ اسلامی ایران کے دوران آنے والی سختیوں سے متعلق حیران کن بیانات- دورانیہ 07:03
-
حضرت فاطمہ زہرا (س) کے مصائب میں ہمارے لئے درس
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۸ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کا نجف آباد کی عوام سے خطاب سے اقتباس
-
کیلیفورنیا سیلاب کی زد پر ۔ ویڈیو
Feb ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۵کیلیفورنیا میں موجود امریکا کا سب سے بڑا باندھ ’’اوروویل’’ بارش کی فراوانی کے باعث چھلک اٹھا ہے اور بعض ماہرین نے اسکے ٹوٹ جانے کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے۔جس کے پیش نظر اطراف میں رہائش پذیر قریب دولاکھ لوگوں کو وہاں سے نکل جانے کے احکامات صادر کر دئے گئے ہیں۔
-
کاش یہ بھی گورے ہوتے... !! ۔ ویڈیو
Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۶کیا ہو رہا ہے میانمار میں؟کہاں ہیں انسانی حقوق کے فلک شگاف نعرے لگانے والے؟؟کہاں غارت ہو گئے اسلام کا دم بھرنے والے عرب ممالک؟
-
تحریک ِانقلاب ِاسلامی کی سختیاں ولی امر مسلمین کی زبانی - قسط 03
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۲ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کے تحریک ِانقلابِ اسلامی ایران کے دوران آنے والی سختیوں سے متعلق حیران کن بیانات- دورانیہ: 04:50
-
مظلوم جو ہار نہیں مانتے۔ ویڈیو
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۸بحرین میں ایک طرف تو اپنے حقوق و شرف کے دفاع میں عوام کے مسلسل مظاہرے جاری ہیں اور دوسری جانب مسلح حکومتی نمکخواروں کی غنڈہ گردی۔حال ہی میں موت کی سزا پانے والے تین بے گناہ جوانوں کے جنازے ابھی تک انکے عزیزوں کے سپرد نہیں کئے گئے ہیں۔
-
ایسی آرٹ کہ منھ میں پانی آجائے ۔ ویڈیو
Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۵خداوند عالم نے انسان کو بے شمار صلاحیتوں سے نوازا ہے۔ایک مثال یہاں ملاحظہ کریں۔
-
ایک طرف پانی کی دھار تو دوسری طرف گولیوں کی بوچھار ۔ تصاویر
Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۲اسرائیل:بیت المقدس میں’’ جبری فوجی بھرتی قانون ‘‘ کے خلاف سینکڑوں اورتھوڈکس یہودی سڑکوں پر اتر آئے۔جنہیں پانی کی نرم دھاروں کا استعمال کر کے منتشر کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔مگر جب فلسطینی عوام اپنے حق کے لئے آواز اٹھاتے ہیں تو تمام تر سفاکیت کے ساتھ گولیوں اور کم از کم آنسو گیس کے گولوں سے ان کا جواب دیا جاتا ہے۔
-
سوگ زہرا علیہا سلام ۔ تصاویر
Feb ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۷تاریخی کتب نے صدیقہ کبریٰ حضرت فاطمہ زہرا سلام علیہا کی شہادت کے لئے دو تاریخوں کا ذکر کیا ہے۔پہلی تاریخ ۱۳جمادی الاولیٰ ہے جس کی بنا پر آپکی شہادت حضرت ختمی مرتبت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی رحلت کے ۷۵ دنوں کے بعد واقع ہوئی۔دوسری تاریخ ۳ جمادی الثانی ہے جس کی بنا پر آپ کی شہادت رحلت رسول کے ۹۵ دنوں کے بعد ہوئی۔
-
حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت
Feb ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۴شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کے یوم شہادت کی مناسبت سے پورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگوار ہے۔